عثمان بن عفان (574ء – 17 جون 656ء) محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد تیسرے خلیفہء راشد تھے، آپ کے دور میں عمر بن خطاب کی فتوحات کو استحکام حاصل ہوا۔ آپ نے یکے بعد دیگرے محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی دوبیٹیوں سے شادی کی۔ آپ نے مسلمانوں کو ایک قرأت قرآن پر جمع کیا، آپ کو گھر میں محصور کر کے قتل کیا گیا۔ آپ کے بعد علی ابن ابی طالب خلیفہ بنے۔ آپ کا خاندان عرب کے معزز خاندانوں میں سے ایک ہے۔ اوپری پشتوں میں آپ کا سلسلہ نسب محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اجداد سے جا ملتا ہے۔[1]

شجرۂ نسب

ترمیم
قصی بن کلاب
عبد مناف بن قصیعاتکہ بنت مرہ
ہاشم بن عبد منافعبد شمس بن عبد مناف
عبدالمطلب ابن ہاشمحبیب ابن عبد شمس[2]امیہ بن عبد شمس
ربیعہ ابن حبیب
ام حکیم بنت عبدالمطلبکویز ابن ربیعہابو العاص بن اميہابو عمر بن امیہ
عبداللہ بن عبدالمطلب
اروی بنت کریزعفان ابن ابی العاصابو معیط ابن ابو عمر
محمد 
عقبہ بن ابو معيط
رقیہ بنت محمدعثمان بن عفان  
ام کلثوم بنت محمدوليد بن عقبہ[3]'عمارہ ابن عقبہام کلثوم بنت عقبہ[3]

شہید

خاندان

ترمیم
ازواج بچے تفصیل
رقیہ بنت محمد عبد اللہ ابن عثمان رقیہ پہلی شادی ابولپب کے بیٹے عتبہ ابن ابی لہب سے ہوئی، مکر ابو لہب کے کہنے پر بیٹے نے طلا ق دے دی۔
ام کلثوم بنت محمد ام کلثوم پہلے عتيبہ ابن ابو لہب، سے شادی ہوئی تھی،لیکن اس نے طلا ق دے دی۔
فاختہ بنت غزوان (بہن عتبہ ابن غزوان) عبد اللہ اصغر
ام ‘عمر بنت جندب الازدی ‘عمر ابن عثمان
خالد ابن عثمان
ابان ابن عثمان[4]
عمر بن عثمان
مریم بنت عثمان
‘عمر عثمان کے سب سے بڑے بیٹے تھے (بچپن میں زندہ بچ جانے والے) لہذا قبل از اسلام، عثمان؛ ابو عمر کے نام سے جانے جاتے تھے۔

عثمان بن عفان نے دور جاہلیت میں یہ شادی کی۔[5]
فاطمہ بنت الولید (بنی مخزوم) ولید ابن عثمان
غعد ابن عثمان
ام سعد بنت عثمان
عثمان بن عفان نے یہ شادی فاطمہ سے دور جاہلیت میں کی تھی۔[5]
ام بنین بنت عيينہ ابن حسن (بنو خزرع) عتبہ ابن عثمان
ابدالمک ابن عثمان (بچپن میں انتقال کر گئے)
رملہ بنت شيبہ (بیٹی شيبہ ابن رباح بنی عبد شمس) عائشہ بنت عثمان
ام ابان بنت عثمان
ام عمر بنت عثمان
عائشہ بنت عثمان کی شادی مروان بن حکم سے ہوئی جو ان کے چچا زاد تھے۔ ان کی بیٹی کی شادی بعد میں پھر موسٰی بن نصیر سے ہوئی۔
نائلہ بنت الفرافصہ `عنبسہ ابن عثمان
مریم بنت عثمان
ام بنین بنت عثمان

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "شجرۂ نسب"۔ 2017-09-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-29
  2. عبدالغنی المقدسی (2004)۔ Short Biography of the Prophet & His Ten Companions۔ Darussalam۔ ص 73 {{حوالہ کتاب}}: تأكد من صحة قيمة |first= (معاونت)
  3. ^ ا ب Sayyid Ali Ashgar Razwy۔ A Restatement of the History of Islam and Muslims
  4. "Aban Bin Usman"
  5. ^ ا ب "Early life of Uthman ibn Affan"۔ 2015-07-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-02