اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

شلجم
Turnip

turnip roots

جماعت بندی
مملکت: نباتات
غير مصنف: پھولدار پودے
غير مصنف: Eudicots
غير مصنف: Rosids
طبقہ: Brassicales
خاندان: Brassicaceae
جنس: Brassica
نوع: B. rapa
الصنف: B. rapa var. rapa
Trinomial name
Brassica rapa var. rapa
L.
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شلجم یا شلغم (فارسی) (انگریزی: turnip،نقلِ حرفی :ٹرنِپ) ایک مشہور سبزی ہے باہر کے چھلکے کی رنگت کے حساب سے یہ لال اور سفید دو اقسام کا ذائقہ میٹھا اور کسی قدر تیزی لیے ہوتا ہے۔ تخمِ شلجم سرسوں کے برابر لال رنگ کے کسی قدر میلے سے ہوتے ہیں۔ پاکستان میں اس کی کاشت موسم سرما میں کی جاتی ہے۔شلجم دنیا بھر کے معتدل علاقوں میں اگائی جانے والی سبزی ہے۔ یہ سبزی زیرِ زمین جڑ ہوتی ہے۔ انسانی استعمال کے لیے چھوٹے اور نرم شلجم اگائے جاتے ہیں جبکہ جانوروں کی خوراک کے لیے بڑے شلغم عام ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم

موازنہ

ترمیم
ä فہرست زیادہ ریشہ دار غذائیں[1]
خواتیں کو کم سے کم 21 سے 25 گرام فائبر ایک دن میں ,
اور مردوں کو 30 سے 38 گرام لینا ضروری ہے
غذا مجوزہ مقدار ریشہ کی مقدار (گرام)*
پھل:
تُوت علیق 1 کپ 8.0
ناشپاتی 1 درمیانہ 5.5
سیب, چھلکے سمیت 1 درمیانہ 4.5
کیلا 1 درمیانہ 3.0
نارنگی 1 درمیانہ 3.0
توت الارض 1 کپ 3.0
سبزیاں:
مٹر, ابلا 1 کپ 9.0
شاخ گوبھی, ابلا 1 کپ کچلا 5.0
شلغم, ابلا 1 کپ 5.0
Brussels sprouts, ابلا ہوا 1 کپ 4.0
آلو, چھلکا سمیت, سینکا ہوا 1 درمیانہ 4.0
Sweet corn, ابلا ہوا 1 کپ 3.5
گوبھی, کچا 1 کپ chopped 2.0
Carrot, کچا 1 درمیانہ 1.5
اناج:
سپگیٹی, whole-wheat, cooked 1 کپ 6.0
جو, pearled, پکا ہوا 1 کپ 6.0
Bran flakes 3/4 کپ 5.5
Quinoa, پکا ہوا 1 کپ 5.0
Oat bran muffin 1 درمیانہ 5.0
دلیا, instant, cooked 1 کپ 5.0
بھٹا, بھاپ میں گرمایا ہوا 3 کپ 3.5
بھورے چاول, پکا ہوا 1 کپ 3.5
ڈبل روٹی, whole-wheat 1 slice 2.0
ڈبل روٹی, rye 1 slice 2.0
دالیں, میوے & بیج:
چنے کی دال, ابلا 1 کپ 16.0
مسور, ابلا 1 کپ 15.5
لوبیا سیاہ, ابلا 1 کپ 15.0
Baked beans, ڈبہ بند 1 کپ 10.0
Chia seeds 1 اونس 10.0
بادام 1 اونس (23 nuts) 3.5
پستہ 1 اونس (49 nuts) 3.0
Sunflower kernels 1 اونس 3.0
  1. "Standard Reference, Legacy Release"۔ USDA National Nutrient Database