مرکزی مینیو کھولیں
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

ناشپاتی

Pears.jpg 

اسمیاتی درجہ جنس[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی درجہ (P105) ویکی ڈیٹا پر
جماعت بندی
طبقہ: متبادل زیرتحقیق
Rosales
جنس: ناشپاتی
ناشپاتی
سائنسی نام
Pyrus[1][2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی نام (P225) ویکی ڈیٹا پر
لنی اس ، 1753  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی نام (P225) ویکی ڈیٹا پر
[[file:|16x16px|link=|alt=]]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کومنز نگارخانہ (P935) ویکی ڈیٹا پر
درخت پر لگی یورپی ناشپاتیاں
ناشپاتی کے پھول
ناشپاتی،جاپان

ناشپاتی،ایک پھل جو شکل میں امرود سے مشابہ مگر کھٹا مٹھا ہوتا ہے اور سیب کا سستا بدل خیال کیا جاتا ہے۔ اس کا درخت بیج سے پیدا نہیں ہوتا اور اس کی جڑوں سے نئے کونپل پھوٹتے ہیں جن پر پیوند کیا جاتا ہے۔

پیداوارترميم

 
ناشپاتی پیداوار 2005
چوٹی کے دس ناشپاتی پیداکار 2010
ملک پیداوار (ٹن) ذیلی حاشیہ
  چین 15,231,858
  ریاستہائے متحدہ 738,085
  اطالیہ 736,646
  ارجنٹائن 704,200 F
  ہسپانیہ 473,400
  بھارت 382,000 F
  ترکی 380,003
  جنوبی افریقا 368 495
  جاپان 322,900
  جنوبی کوریا 307,820
  بلجئیم 307,270
دنیا 22,731,087 A

ماخذ: اقوام متحدہ کے خوراک اور زراعت کی تنظیم: اقتصادی اور سماجی محکمہ: شماریات ڈویژن

خوراک کے اجزاءترميم

ناشپاتی
غذائی قدر فی 100 گرام (3.5 oz)
توانائی 239 کلوJ (57 kcal)
سکریات 15.23 g
- چینی 9.75 g
- غذائی ریشہ 3.1 g
چکنائی 0.14 g
لحمیات 0.36 g
Thiamine (vit. B1) 0.012 ملی گرام (1%)
Riboflavin (vit. B2) 0.026 ملی گرام (2%)
Niacin (vit. B3) 0.161 ملی گرام (1%)
پینٹوتھینک تیزاب (B5) 0.049 ملی گرام (1%)
حیاتین ب6 0.029 ملی گرام (2%)
فولک تیزاب (vit. B9) 7 مائکرو گرام (2%)
Choline 5.1 ملی گرام (1%)
حیاتین ج 4.3 ملی گرام (5%)
Vitamin E 0.12 ملی گرام (1%)
Vitamin K 4.4 مائکرو گرام (4%)
Calcium 9 ملی گرام (1%)
لوہا 0.18 ملی گرام (1%)
میگنیشیم 7 ملی گرام (2%)
مینگنیز 0.048 ملی گرام (2%)
شبتاب 12 ملی گرام (2%)
اُشنانصر 116 ملی گرام (2%)
Sodium 1 ملی گرام (0%)
خارصین 0.1 ملی گرام (1%)
Link to USDA Database entry
Percentages are relative to
US recommendations for adults.
Source: USDA Nutrient Database

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب پ BHL Page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/651222 — مصنف: لنی اس — عنوان : Genera plantarum eorumque characteres naturales, secundum numerum figuram, situm, & proportionem omnium fructificationis partium — اشاعت ّپنجم — صفحہ: 214 — https://dx.doi.org/10.5962/BHL.TITLE.746
  2. ^ ا ب BHL Page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358498 — مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 479
  3.    "معرف Pyrus دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2019۔