• ایک لفظ کا ایک ہی متبادل دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
  • اگر اشد ضروری ہو تو متعلقہ حرف کی وضاحت قوسین ( ) میں درج کی گئی ہے۔
  • ایسی صورت میں متبادل اور ( ) میں وضاحت کے درمیان ---- کو رکھا گیا ہے تاکہ باآسانی الگ محسوس ہو۔
  • اگر کوئی لفظ دو یا زائد الفاظ پر مشتمل ہو تو اس میں موجود الفاظ الگ الگ بھی دیکھیۓ
    مثلا absolute path کے ساتھ ساتھ ، absolute اور path بھی دیکھیۓ
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z


انگریزی اصطلاح اردو متبادل و وضاحت (قوسین) میں
Version نسخہ ---- (نسخہ اور شمارہ بھی استعمال کیے جاتے ہیں مگر نسخہ احسن ہے)
viewport
video منظرہ
Variations تباین
Video chat منظری گپ شپ
Video clip قطعۂ منظرہ
Virtual LAN مجازی معاجال
Voice مسموع
Voiceless غیر مسموع
Voice over آواز بدوش


A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

بیرونی روابط ترمیم