صارف:سمرقندی/شمارندی مسرد B

فائل:COMGLO.PNG
  • ایک لفظ کا ایک ہی متبادل دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
  • اگر اشد ضروری ہو تو متعلقہ حرف کی وضاحت قوسین ( ) میں درج کی گئی ہے۔
  • ایسی صورت میں متبادل اور ( ) میں وضاحت کے درمیان ---- کو رکھا گیا ہے تاکہ باآسانی الگ محسوس ہو۔
  • اگر کوئی لفظ دو یا زائد الفاظ پر مشتمل ہو تو اس میں موجود الفاظ الگ الگ بھی دیکھیۓ
    مثلا absolute path کے ساتھ ساتھ ، absolute اور path بھی دیکھیۓ
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z


انگریزی اصطلاح اردو متبادل و وضاحت (قوسین) میں
Back واپس ، پشت ، پلٹیں
Backbone پشتی ستون ، ریڑھ کی ہڈی --- (کسی جالکار کی اہم تاریں اور راستے)
Back Door پشتی در
Back End پشتی سرا ---- (کسی قائدۂ معطیات کا وہ حصہ جو صارف کے سامنے سطح البین پر نہ ہو)
Background پس منظر
Backlit پشتی نور
Backspace پشتی جگہ
Backspace key پشتی کلید
Backslash پس خط ، الٹا خط
Backup پُشتہ (جمع: پشتان)/پشتبان/پشتبانی/پشتارہ
Back-up درج بالا
Backup file پشتارہی مِسل
Bandwidth عرضِ شریط
Bar بند
Basic Input/Output System اساسی ادخال/اخراج نظام
BIOS اندراج بالا
Button زِرَیہ
Bluetooth بلو ٹوتھ (اسمِ نکرہ کا ترجمہ کرنا غلط ہے)
Biometrics حیات پیمائی
Block قطعہ
Broadcasting نشرکاری
Brochure نشرہ
Blog مدونہ (جمع: مدونات)
Bold جلی / نماياں
Bot روبہ
Bot Status حیثیتِ روبہ


A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

بیرونی روابط

ترمیم