فائل:COMGLO.PNG
  • ایک لفظ کا ایک ہی متبادل دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
  • اگر اشد ضروری ہو تو متعلقہ حرف کی وضاحت قوسین ( ) میں درج کی گئی ہے۔
  • ایسی صورت میں متبادل اور ( ) میں وضاحت کے درمیان ---- کو رکھا گیا ہے تاکہ باآسانی الگ محسوس ہو۔
  • اگر کوئی لفظ دو یا زائد الفاظ پر مشتمل ہو تو اس میں موجود الفاظ الگ الگ بھی دیکھیۓ
    مثلا absolute path کے ساتھ ساتھ ، absolute اور path بھی دیکھیۓ
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z


انگریزی اصطلاح اردو متبادل و وضاحت (قوسین) میں
P2P شخص بہ شخص/ہمتا بہ ہمتا
Pane پارچہ
Panel لوح
Paragraph بند، پیرہ، فقرہ، سطر
Paste چسپاں
Pingback
Plug سدادہ ----
Plug-in در سداد ----
Plug-out بر سداد ----
Popup برخیزہ
Port رَہ
Preferences ترجیحات
Printer مطبعہ
Profile نمایہ، نیمرُخ

Profiler: نمایہ ساز

Profiles: نمایہ جات/نمایات

Profiling: نمایہ سازی

Program پروگرام، پروگرامز، برنامہ
Progress پیشرفت، تقدّم، سبقت، ارتقا
Protocol دستور
Proxy نیابہ
Proxy Server نیابی سرور / معیل النیابہ
Public Switched
Telephone Network-
1- عوامی بدیل ٹیلی فون جالِکار، 2- عوامی بدیل بعید تکلمی جالِکار ---- (دنیا کے عوامی سرکٹ سوئچڈ ٹیلیفون کا ایک نیٹ ورک)
Purge تطہیر
Player مشغل
Packet رزمہ
Personalization شخصی سازی
Packet Switching رزمی بدیل
Part of Speech جزوِ کلام
Pattern مخصوص نمونہ
Peer-to-peer file Sharing ہمتا بہ ہمتا فائل تشارکی
Permission اجازت (جمع: اجازتیں/اجازتوں)
Persepctive منظرت
Personal rights شخصی حقوق
Phonetic Transcription صوتیاتی تحریر
Physical layer Protocols طبیعی تہ دستورات
Pixel/Pixels عکصر/عکاصر/نکات
Polymer مکثورہ
Privacy نجیت/خلوت
Privacy law قانون نجیت
Privacy Settings نجیّتی ترتیبات
Problem Solving حل المسائل


A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

بیرونی روابط

ترمیم