صارف:سمرقندی/شمارندی مسرد I

فائل:COMGLO.PNG
  • ایک لفظ کا ایک ہی متبادل دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
  • اگر اشد ضروری ہو تو متعلقہ حرف کی وضاحت قوسین ( ) میں درج کی گئی ہے۔
  • ایسی صورت میں متبادل اور ( ) میں وضاحت کے درمیان ---- کو رکھا گیا ہے تاکہ باآسانی الگ محسوس ہو۔
  • اگر کوئی لفظ دو یا زائد الفاظ پر مشتمل ہو تو اس میں موجود الفاظ الگ الگ بھی دیکھیۓ
    مثلا absolute path کے ساتھ ساتھ ، absolute اور path بھی دیکھیۓ
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z


انگریزی اصطلاح اردو متبادل و وضاحت (قوسین) میں
Icon علامتیہ
Install نصب
Integral کل ،سالم، تمام
Infrastructure top-level domains [[اساسی بلند ترین اسمِ

ساحہ]]

integer مقدارسالم
Intellectual Property دانشی ملکیت، فکری ملکیت
Internet شبکہ، جالبین
Intranet شبکہ اندرونی
Invalid باطل، ناقص، نا لاگو
Item مفردہ، موضوع, عنوان, نکتہ،شے
Integration ادماج
Index فہرست
ISO بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت
Inference استدلال
Inference engine استدلالی محرکیہ
Input ادخال
Input Device ادخالی اختراع
Information Appliance اطلاعاتی نفاذیہ
Instrument ادات
Information Technology اطلاعاتی طرزیات
Illegal غیر قانونی
Import درآمد
Inbox آمد خانہ
Incognito گمنام
Incoming آنے والی
Inline درخط
Installer تنصیب کار
Intercept انقطاع
Invalid ناجائز
Inverted معکوس
Instant Messaging / IM فوری پیام رسانی
Internal داخِلی
Internal Link داخِلی ربط
Internet Explorer متصفح شبکہ
Interface سطح البین
Identical یکساں
Identity management شناختی نظامت
Identity Service شناختی خدمت
Illustration تفسیرہ
Imaginary تخیلاتی
Inner اندرونی
Input box ادخالی بکسہ
Installation تنصیب
Instruction Set architecture تعمیری ہدایتی مجموعہ
Integrated circuit متحد دوران
Integrated collection مندمج مجموعہ
Intensity شدّت
Interaction تعامل
Interlinked باہم مربوط
Inventory فہرست


A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

بیرونی روابط

ترمیم