فائل:COMGLO.PNG
  • ایک لفظ کا ایک ہی متبادل دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
  • اگر اشد ضروری ہو تو متعلقہ حرف کی وضاحت قوسین ( ) میں درج کی گئی ہے۔
  • ایسی صورت میں متبادل اور ( ) میں وضاحت کے درمیان ---- کو رکھا گیا ہے تاکہ باآسانی الگ محسوس ہو۔
  • اگر کوئی لفظ دو یا زائد الفاظ پر مشتمل ہو تو اس میں موجود الفاظ الگ الگ بھی دیکھیۓ
    مثلا absolute path کے ساتھ ساتھ ، absolute اور path بھی دیکھیۓ
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z


انگریزی اصطلاح اردو متبادل و وضاحت (قوسین) میں
Random تصادفی/اتفاتی
Raw خام
Raw data خام حقائق
Reconquista استرداد (اسپین سے مسلمانوں کو نکالنے کے لیے عیسائیوں کی طویل کوششوں کو کہا جاتا ہے)
Record سجل
Recording تسجیل ---- (تسجیل کا لفظ سجل سے بنا ہے جس کے معنی Record کے ہوتے ہیں)
Recording folder تسجیلی لفاف / تسجیلی مجلد
Record updated تجدیدِ سجل
Refresh تروتازہ/تازہ کاری
Register دفتر، اِندراج
Registry اِندراجہ
Reload باز تحمیل
Remote Control تضبیطِ بعیدہ
Reset طاقمِ نو
Request استدعا، التجا، التماس، یطلب
Restricted محدود/مقید (گو ممنوعہ بھی استعمال ہوتا ہے مگر محدود زیادہ مناسب ہے)
Restart آغازِ نو
Reunion اتحاد مکرر، ملاپ
Reverse الٹا، معکوس
Revert رجع
Review جائزہ
Rom فقط خواندنی حافظه
Root جذر
Random Access Memory تصادفی رسائی ذخیرہ کاری
Realism واقعیت
Repetition تکرار
Robotics روبالیات
Routing سالکیت


A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

بیرونی روابط

ترمیم