شمیم آرا پهنور
پاکستان میں سیاستدان
شمیم آرا پنہورمایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے اگست 2023 تک پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن رہیں۔ انھوں نے سندھ یونیورسٹی جامشورو سے ایم اے انٹرنیشنل ریلیشنز میں کیا ہے۔ وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں تھیں۔[1]
شمیم آرا پهنور | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ سندھ |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh: Members profile آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pas.gov.pk (Error: unknown archive URL) Retrieved 2019-03-09.