شویتا بچن نندا (انگریزی: Shweta Bachchan Nanda) (پیدائش 17 مارچ 1974ء) ایک بھارتی کالم نگار، مصنف اور سابق ماڈل ہیں۔ [1][2][3] وہ ڈیلی نیوز اینڈ اینالیسس اور ووگ انڈیا کی کالم نگار رہی ہیں اور سب سے زیادہ فروخت ہونے والے ناول پیراڈائز ٹاورز کی مصنفہ ہیں۔ [4] شویتا بچن نندا 17 مارچ 1974ء کو اداکار امیتابھ بچن اور جیا بچن کے ہاں پیدا ہوئیں۔ [5][6] شویتا نے ایسکارٹس گروپ کے بزنس مین نکھل نندا سے 16 فروری 1997ء کو شادی کی، جو ہندی فلموں کے ایکٹر پروڈیوسر راج کپور کی بیٹی ریتو نندا اور راجن نندا کے بیٹے ہیں۔ [7][8]

شویتا بچن نندا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 17 مارچ 1974ء (50 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات ناکھیل نندا (16 فروری 1997–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد نایا ناویلی نندا  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد امتابھ بچن  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ جیا بچن  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنسلوانیا
جامعہ بوسٹن  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی،  ماڈل  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Wear it like Shweta"۔ The Tribune (بزبان انگریزی)۔ 21 جون 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2020 
  2. "Amitabh And Jaya Bachchan Cheer For Daughter Shweta at Her Book Launch"۔ NDTV.com۔ 11 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2018 
  3. "Shweta Bachchan Nanda: Another power-house from the Bachchan family"۔ mid-day.com۔ 14 اگست 2018۔ 22 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2018 
  4. "Shweta Bachchan-Nanda"۔ HarperCollins Publishers India۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 دسمبر 2020 
  5. Piyush Roy (2019)۔ Bollywood FAQ: All That's Left to Know About the Greatest Film Story Never Told (بزبان انگریزی)۔ Rowman & Littlefield۔ صفحہ: 164۔ ISBN 978-1-4930-5083-3 
  6. "Shweta Bachchan turns 46: Brother Abhishek teases her in his birthday post"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ 17 مارچ 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 دسمبر 2020 
  7. Jyoti Kanyal (27 ستمبر 2020)۔ "Amitabh Bachchan shares pics with Shweta Bachchan Nanda on Daughters' Day"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 دسمبر 2020 
  8. Nilanjana Basu (12 اگست 2019)۔ "Browsing Through Shweta Bachchan Nanda's Wedding Album"۔ NDTV.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 دسمبر 2020