شگفتہ اعجاز

پاکستانی اداکارہ

شگفتہ اعجاز (اردو: شگفتہ اعجاز) (ولادت: 5 مئی 1971ء)[1] ایک پاکستانی اداکارہ ہے، جو اردو ٹیلی ویژن اور پاکستانی فلمی دنیا میں کام کرتی ہیں۔ وہ پاکستانی پنجاب کے ضلع گجرات کے ایک قصبے کنجاہ میں پیدا ہوئی تھیں۔ شگفتہ اعجاز 1990ء کی دہائی میں پی ٹی وی ہوم کے کلاسک ڈراموں میں نظر آئیں۔ شگفتہ کا شمار پاکستان کی بہترین اداکاروں میں ہوتا ہے۔ انھوں نے کچھ پنجابی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔[1][2][3][4]

شگفتہ اعجاز
معلومات شخصیت
پیدائش 5 مئی 1971ء (54 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گجرات   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ [[:اداکار|ادکارہ]]   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پیشہ وارانہ زندگی

ترمیم

شگفتہ اعجاز نے شوبز انڈسٹری میں اپنے کیریئر کا آغاز 1980ء کی دہائی کے آخر میں کیا، شگفتہ کا سب سے پہلا ڈراما جانگلوس تھا جو 1989ء میں جاری کیا گیا تھا۔[4] شگفتہ ایک طویل عرصے سے پی ٹی وی کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔[5] شگفتہ اعجاز کو مختلف ٹی وی چینلز کے ڈراموں میں بھی دیکھا گیا ہے۔[6] انھوں نے ميرے قاتل ميرے دلدار کے کردار کے لیے ہم ایوارڈز کا 'بہترین معاون اداکارہ' ایوارڈ جیتا۔ 2013ء میں شگفتہ اعجاز نے کراچی میں ایک بیوٹی سیلون کی بنیاد رکھی۔[7]

فلمو گرافی

ترمیم
سال فلم کردار زبان
1981ء چن وریام پنجابی
1991ء کالے چور شیر جنگ کی بہن اردو
1986ء ملنگا بانو پنجابی
1983ء دیس پردیس (پاکستانی فلم) پنجابی
1986ء قیدی پنجابی
1984ء سجاول ڈاکو پنجابی

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال ڈراما کردار نوٹ
1989ء جنگلوس جمیلہ
1990ء وفا گراہ
1990ء آنچ
1991ء پرچین
1991ء جینا تو یہی ہے
1994ء انگار وادی اوشا
1995ء خالہ کلثوم کا کنبہ
1995ء کٹی پٹنگ
1996ء پیاری شمو
دل سے دل تک
2000ء آنسو سعدیہ
2006ء مکان
2006ء تھوڑا ساتھ چاہیے
2009ء وینا
2010ء بلبلے ہاجرہ آپا
2011ء زندگی دھوپ تم گھنا سایا رضوانہ
2011ء روگ
2011ء ڈگڈگی شگفتہ
2011ء میرا نصیب
2011ء–2012ء ميرے قاتل ميرے دلدار دوردانہ فوفو
2012ء سسرال کے رنگ انوکھے
2015ء سرتاج میرا تم راج میرا
2017ء ہری ہری چوڑیاں ثریا؛ ایمن کی والدہ [8]
2017ء زندہاں مہر بانو
2017ء بیوقوفیاں
2018ء سلسلے تنزیلہ [9]
2018ء میرے بے وفا صفیہ [10]
2019ء یاریاں زینت [11]
2019ء رشتے بکتے ہیں فرحت
2019ء مجھے بیٹاچاہیے

ایوارڈز اور نامزدگی

ترمیم
سال فلم/ڈراما ایوارڈ درجہ نتیجہ
2013ء ميرے قاتل ميرے دلدار ہم ایوارڈز بہترین معاون اداکارہ فاتح

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Ummer Faizan (19 Nov 2014). "Top 16 Legendary Television Actresses of Pakistan Television". PakistanTribe (بزبان برطانوی انگریزی). Archived from the original on 2019-03-25. Retrieved 2019-03-25.
  2. "Actress Shagufta Ejaz undergoes weight loss journey". Business Recorder (بزبان امریکی انگریزی). 28 Apr 2018. Retrieved 2019-03-25.
  3. "Biography of actress Shagufta Ejaz"۔ tv.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-13
  4. ^ ا ب "Shagufta Ejaz: 'We must shun western values'"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 28 دسمبر 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-13
  5. "Pakistani TV Actress Shagufta Ejaz"۔ pakistan360degrees.com۔ 2019-04-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-13
  6. Profile:"Shagufta Ejaz"۔ vidpk.com۔ 2017-05-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-13
  7. "Salon owner, staff allegedly assaulted by NAB official's wife in Karachi". The Express Tribune (بزبان امریکی انگریزی). 7 Apr 2016. Retrieved 2019-03-25.
  8. "Drama Serial "HARI HARI CHOORIAN" to Hit TV Screens Soon". www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی). Retrieved 2019-03-25.
  9. Maria Shirazi. "Junaid Khan dissects Silsilay". www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی). Retrieved 2019-03-25.
  10. "Love, reflections on life in Mere Bewafa". The Nation (بزبان انگریزی). 8 Jun 2018. Archived from the original on 2019-03-25. Retrieved 2019-03-25.
  11. Irfan Ul Haq (20 Feb 2019). "Muneeb Butt and Ayeza Khan will star in upcoming drama Hum Ke Thehre Ajnabi". Images (بزبان انگریزی). Retrieved 2019-03-25.