ملنگا

سپرہٹ پاکستانی فلم

ملنگا (انگریزی: Malanga) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 21 نومبر، 1986ء كو پاکستان میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ یہ فلم باکس آفس میں سپرہٹ ہوئی تھی یہ فلم لاہور کے سنیموں میں گولڈن جوبلی اس کی دو ڈھائی ماہ تک کامیاب نمائش ہوئی تھی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر رشید ڈوگر تھے۔ پروڈیوسر محمد حسین ڈوگر تھے۔ کہانی ناصر ادیب نے لکھی تھی اور موسیقی وجاہت عطرے نے بنائی تھی۔ اس میں سلطان راہی، انجمن، مصطفٰی قریشی، افضال احمد اور الیاس کشمیری وغیرہ تھے۔ اپنے قیام سے لے کر آج تک شبستان سنیما میں لاتعداد سپُر ہٹ فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جا چکی ہیں پاکستان فلم انڈسٹری میں کامیابی کی نئی تاریخ رقم کرنے والی شہرہ آفاق فلمیں ’’مولا جٹ ‘‘اور ’’کالے چور ‘‘اسی سنیما میں ریلیز ہوئیں۔

ملنگا
پنجابیਮਲੰਗਾ
ہدایت کاررشید ڈوگر
محمد اشرف حسین
فہیم لیاقت
ممتاز حسین
پروڈیوسرمحمد حسین ڈوگر
چوہدری لیاقت علی
تحریرناصر ادیب
ستارے
راویحاجی ممتاز احمد
موسیقیوجاہت عطرے
سنیماگرافیمسعود بٹ
اظہر صابر
ایڈیٹرمحمد سرور
قیوم نظر
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارڈوگر پروڈکشن
تاریخ نمائش
دورانیہ
2:58:59 دقیقہ
ملک پاکستان
زبانپنجابی
بجٹروپیہ 18 ملین (US$170,000)
باکس آفسروپیہ 30 کروڑ (US$2.8 ملین)

اداکار

ترمیم

ساؤنڈ ٹریک

ترمیم

فلم کی موسیقی وجاہت عطرے نے ترتیب دی، فلم کے نغمات وارث لدھیانوی نے گیت لکھے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ایم ظفر اور ایم سعید انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نورجہاں اور مہناز نے گیت گائے۔ ساؤنڈ ٹریک کو پلاننٹ لولی ووڈ نے لولی ووڈ کے 100 بہترین ساؤنڈ ٹری میں شامل کیا ہے۔

نمبر.عنوانپردہ پش گلوکاراںطوالت
1."میرے گال سونے دا ڈھولنا، چھوٹ نیں آڑیے بولنا"نورجہاں5:21
2."میں تے ونڈاں گی پھول مکھانیے، تینوں میرا پیار ملیا"نورجہاں4:31
3."گنڈ وج گی محبتاں دی کسس کے ہانیہ نیں ٹوٹنی"نورجہاں3:44
4."ادھر کنکا اودھر کنکا، تیرے ماہی دیاں موکیاں جداٸیاں نیں"نورجہاں، مہناز4:44
5."ہاے وے ملنگیاں ملنگنی کر چھاڈی او مٹیار"نورجہاں4:21
6."بڑیاں عاشق مزاج اکھاں تیریاں وے بدو بدی لڑی جاندیاں"نورجہاں4:57
کل طوالت:27:23

بیرونی روابط

ترمیم
  • ملنگا ” پاکستان فلم میگزین “ ◄   پر