چن وریام
اس مضمون کو ویکیپیڈیا کے دیگر مضامین سے مربوط کرنے کی مزید ضرورت ہے۔
|
چن وریام (انگریزی: Chann Veryam) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 2 اگست، 1981ء كو پاکستان میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن اور میوزکل فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ یہ فلم باکس آفس میں سپرہٹ ہوئی تھی یہ فلم لاہور کے گلستان سنیما میں ڈائمنڈ جوبلی اس کی دو ڈھائی ماہ تک کامیاب نمائش ہوئی تھی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر جہانگیر قیصر تھے۔ پروڈیوسر سرور بھٹی تھے۔ کہانی ناصر ادیب نے لکھی تھی اور موسیقی وجاہت عطرے نے بنائی تھی۔ اس میں سلطان راہی، انجمن، مصطفٰی قریشی، افضال احمد اور الیاس کشمیری وغیرہ تھے۔ اپنے قیام سے لے کر آج تک گلستان سنیما میں لاتعداد سپُر ہٹ فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جا چکی ہیں پاکستان فلم انڈسٹری میں کامیابی کی نئی تاریخ رقم کرنے والی شہرہ آفاق فلمیں ’’شیرخان ‘‘اور ’’موتی ڈوگر ‘‘اسی سنیما میں ریلیز ہوئیں۔ لاہور میں چلنے کے بعد لاکھوں شاٸقین کی فرمائش پر [1]
چن وریام | |
---|---|
انگریزی | Chan waream |
ہدایت کار | جہانگیر قیصر طاہر رضوی الطاف قمر |
پروڈیوسر | محمد سرور بھٹی |
تحریر | ناصر ادیب |
ماخوذ از | دور برطانیہ کا سچا واقعہ |
ستارے | |
راوی | چوہدری محمد جمیل |
موسیقی | وجاہت عطرے |
سنیماگرافی | ارشاد بھٹی مسعودالرحمن |
ایڈیٹر | ہمایوں حمید راہی |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | باھو فلمز کارپوریشن |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 2:20:02 دقیقہ |
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی |
بجٹ | روپیہ 18 ملین (US$170,000) |
باکس آفس | روپیہ 30 کروڑ (US$2.8 ملین) |
سٹوری
ترمیمیہ فلم چن وریام کے نام پر تیار کی گئی ہے جس میں وریام کا کردار (سلطان راہی) نے کیا ہے۔ اور چن کا کردار (اقبال حسن) نے نبھایا۔ چن سکھ قوم سے تعلق رکھتا۔ اور وریام مسلمان گھرانے سے ہوتا۔ وریام کا والد اور چن کا والد دونوں دوست تھے۔ وریام کے والد دنیا سے جانے کے بعد ساری ذمہ داری وریام پر آ جاتی جس میں ایک بھائی اور بہن ہوتا ہے۔ وہاں کے جاگیردار برطانیہ حکومت سے تعلق رکھتے اور غریبوں پر ظلم کی انتہا کرنا۔ پولیس والا وریام سے کہتا کہ یہ سکھ تمھارا کیا لگتا ہے اور وہ کہتا یہ مہمان ہے میرا چن کہتا بھائی کہوں وریام راھی صاحب بولتے اگر میں پولیس آفسیر کو کو بتادوں کہ یہ میرا بھائی ہیں۔ یہ کیسے مانیں گے ایک مسلمان کا سکھ بھائی۔ سکھ بولتا کیا آپ جان تو مانگ کر دیکھو انکار نہیں کر گا۔ اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ (مصطفی قریشی) موتی ڈوگر کے روپ میں آئے۔ دشمنی جگیردار کی ہوتی اور وہ موتی کو چن اور وریام کے پیچھے لگا دیتے۔ اور (ہمایوں قریشی) موتی ڈوگر کا دوست ہوتا ہے۔ مصطفی قریشی کا بات چیت ریکارڈ ” موتی ڈوگر کولوں وریام نہ منگیں موتیاں والیا “
اداکار
ترمیم
|
|
ساؤنڈ ٹریک
ترمیمفلم کی موسیقی وجاہت عطرے نے ترتیب دی، فلم کے نغمات حزیں قادری نے گیت لکھے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ایم ظفر اور ایم امین انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نورجہاں اور مہناز نے گیت گائے۔ کلام حضرت میاں محمد بخش کے آواز شوکت علی کی ساؤنڈ ٹریک کو پلاننٹ لولی ووڈ نے لولی ووڈ کے 100 بہترین ساؤنڈ ٹری میں شامل کیا ہے۔
نمبر. | عنوان | پردہ پش گلوکاراں | طوالت |
---|---|---|---|
1. | "سُن سُن سُن بھابھی ڈھول پیا وجدا" | نورجہاں، مہناز | 5:21 |
2. | "وے سونے دیاں کنگناں سودا اکیو جیا" | نورجہاں | 4:31 |
3. | "اول حمد سنا الہی" | شوکت علی | 3:44 |
4. | "اک پاسے بھین اے دوجے پاسے ویرین" | نورجہاں | 4:44 |
5. | "میں اک دھرتی سہڑدی بلدی" | نورجہاں | 4:21 |
6. | "رملی وے رملی پچہدی اے کملی" | نورجہاں | 4:57 |
کل طوالت: | 27:23 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عاشق علی حجرہ شاہ مقیم (28 اگست 2017ء)۔ "«پاکستانی برطانوی راج فلم چن وریام ڈاؤن لوڈ کریں»"۔ گوگل ڈرائیو۔ شالیمار کمپنی لمیٹڈ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2019
بیرونی روابط
ترمیم- چن وریام ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر
- چن وریام ” فلم ڈیٹابیس“ ◄ 🎥 (Citwf) پر
- چن وریام ” فلم موشن پکچر آرکایو آف (پاکستان) “ ◄ پر
پیش نظر صفحہ دستاویزی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ پاکستانی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |