شہر زاد عالم (1948ء، [1] لاہور - مئی 2022ء) ایک بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی کوزہ گر (سیرامسٹ) تھیں۔

شہرزاد عالم
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1948ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 2022ء (73–74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی نیشنل کالج آف آرٹس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فن خزافت   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم اور کنبہ

ترمیم

شہرزاد عالم لاہور، پاکستان میں ٹینس ایک سابق پاکستانی کھلاڑی محمود عالم اور ان کی اہلیہ ثریا [2] کے ہاں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے دو بھائی اسد اور شعبان ہیں۔ شہرزاد عالم کی پرورش بھی لاہور میں ہی ہوئی اور انھوں نے کنیئرڈ کالج، لاہور سے ایف اے کی تعلیم مکمل کی۔ [1] اس کے بعد شہرزاد نے لاہور میں نیشنل کالج آف آرٹس سے سیرامکس میں امتیازی حیثیت کے ساتھ ڈیزائن میں اپنی بیچلر آف فائن آرٹس (بی ایف اے) حاصل کی۔ وہاں رہتے ہوئے، انھوں نے ملک کے پہلے سیرامسٹ، صلاح الدین میاں کے زیر سایہ تعلیم حاصل کی۔

شادی

ترمیم

1971ء میں، انھوں نے ایک نقاش ظہور الاخلاق (1941ء–1999ء) سے شادی کی اور اس جوڑے کی دو بیٹیاں، جہاں آرا، (1974ء–1999ء) اور نور جہاں (پیدائش 1979) تھیں۔

نمائشیں

ترمیم

گروہ نمائشیں

ترمیم

انفرادی

ترمیم
  • 1990ء: چوکندی آرٹس، کراچی
  • 1993ء: ایش گیلری، انقرہ، ترکی
  • 1994ء: بسم اللہ، آرکیڈیا آرٹ گیلری، ٹورنٹو، اونٹاریو، کینیڈا
  • 1996ء: کلے کلینوم، گارڈینر آرٹ میوزیم آف سیرامک آرٹ، ٹورنٹو، اونٹاریو، کناڈا
  • 2004ء: آرکیڈیا آرٹ گیلری، ٹورنٹو، اونٹاریو، کناڈا
  • 2005ء: لالی، سرامک تنصیب، نجی رہائش گاہ، لاہور
  • 2006ء: لالی، عمران میر باغ، کراچی

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Bio"۔ Sheherezade Alam۔ مورخہ 2021-02-28 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-10-26
  2. "Chariya Zahoor" By Ardeshir Cowasjee اخذکردہ بتاریخ 26 اکتوبر 2010
  3. Group exhibition opens at Vogue Art Gallery Daily Times 21 نومبر 2009. 26 اکتوبر 2010.