پاکستان کے شہری اضلاع
(شہری ضلعی حکومت سے رجوع مکرر)
پاکستان میں شہری ضلع بنیادی طور پر یا مکمل طور پر ایک بڑے شہر یا بڑے میٹروپولیٹن علاقے پر مشتمل ضلع ہوتا ہے۔ پاکستان کے سیکڑوں اضلاع میں سے صرف گیارہ کو شہری اضلاع کا درجہ حاصل ہے۔ کسی بھی شہری ضلع کی ذیلی تقسیم تحصیل کی بجائے براہ راست ٹاؤن اور یونین کونسلوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ گویا 2005ء سے جاری ہونے والے اس سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نظام کے تحت ماضی کی تحصیلیں متعلقہ اضلاع کے ٹاؤن قرار پا گئے۔
فہرست شہری اضلاع
ترمیموفاقی دار الحکومت اور چاروں صوبائی دارالحکومتی شہر شہری اضلاع بنا دیے گئے۔