صباح الدین چاکماکوغلو (25 نومبر 1930ء-24 اکتوبر 2024ء)، ایک ترک بیوروکریٹ اور سیاست دان تھے جنھوں نے 1999ء سے 2002ء تک ترکیہ کے وزیر قومی دفاع کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ وہ 2007ء کے صدارتی انتخابات کے لیے حرکت ملی پارٹی کے صدارتی امیدوار تھے لیکن وہ جماعت انصاف و ترقی پارٹی کے امیدوار عبداللہ گل سے ہار گئے۔ انھوں نے 1999ء سے 2002 ءتک اور پھر 2007ء سے 2011ء تک انتخابی ضلع قیصری کے لیے رکن پارلیمنٹ کے طور پر خدمات انجام دیں۔

صباح الدین چاکماکوغلو
(ترکی میں: Sabahattin Çakmakoğlu ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 25 نومبر 1930ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انجیسو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 24 اکتوبر 2024ء (94 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انقرہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور کیریئر

ترمیم

صباح الدین چاکماکوغلو 25 نومبر 1930ء کوقیصری پیدا ہوئے۔ قیصری میں اپنی ابتدائی اور ثانوی تعلیم حاصل کرنے کے بعد، انھوں نے 1953ء میں انقرہ یونیورسٹی فیکلٹی آف پولیٹیکل سائنس سے گریجویشن کیا۔ انھوں نے انقرہ یونیورسٹی فیکلٹی آف لا سے بھی گریجویشن کیا۔

ذاتی زندگی اور وفات

ترمیم

چاکماکوغلو شادی شدہ تھےاور ان کے دو بچے تھے۔ ان کے نام پر ان کے آبائی شہر انجسیو ،قیصری میں ایک ثانوی اسکول تھا۔ اسی نام کا ایک ثانوی اسکول صوبہ مرسین میں موجود ہے، جہاں چاکماکوغلو نے 1984ء اور 1988ء کے درمیان گورنر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں تھیں۔[2] چاکماکوغلو 24 اکتوبر 2024ء کو 93 سال کی عمر میں انقرہ میں انتقال کر گئے۔[3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.hurriyet.com.tr/gundem/eski-milli-savunma-bakani-sabahattin-cakmakoglu-hayatini-kaybetti-42570237
  2. "VSC School"۔ VSC School۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2022 
  3. "Eski Milli Savunma Bakanı Sabahattin Çakmakoğlu hayatını kaybetti" [Former Minister of National Defense Sabahattin Çakmakoğlu passed away] (بزبان ترکش زبان)۔ حریت۔ 24 October 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2024