صفیہ علی
صفیہ علی (انگریزی: Safiye Ali) ایک ترک طبیبہ تھیں۔ وہ جمہوریہ ترکیہ میں دوسری خاتون ڈاکٹر تھیں۔ انہوں نے استنبول کے رابرٹ کالج سے گریجویشن کیا۔ انہوں نے بلقان جنگوں، پہلی جنگ عظیم اور ترک جنگ آزادی میں فوجیوں کا علاج کیا۔ انہوں نے 1916ء میں جرمنی میں طب کی تعلیم حاصل کی اور 1923ء میں استنبول میں اپنا دوا خانہ کھولا۔ [2][3][4]
صفیہ علی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 فروری 1891ء استنبول |
وفات | 5 جولائی 1952ء (61 سال)[1] ڈورٹمنڈ |
وجہ وفات | سرطان |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | سلطنت عثمانیہ ترکیہ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | رابرٹ کالج یونیورسٹی آف ووتزبرگ |
پیشہ | طبیبہ |
مادری زبان | ترکی |
پیشہ ورانہ زبان | ترکی ، جرمن |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ناشر: کتب خانہ کانگریس — کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/no2013075737 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 مارچ 2020
- ↑ Abadan-Unat, Kandiyoti & Kıray 1981, 9
- ↑ Arda 2009, 11 .
- ↑ Davis 1986, 266 .