ضدی جٹ (انگریزی: Ziddi Jatt) پنجابی زبان کی پاکستانی فلم مکمل طور پر لاہور میں تیار کی گئی ہے۔ فلم كى نمائش 6 جولائی، 1979ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز فلم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ یہ باکس آفس میں اوسط فلم ثابت پائی۔ ایشیا کی عوام دیکھنے سے بھرپور برقرار ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کا یونس ملک ہیں۔ اور فلم ساز حاجی محمد الیاس تھے۔[1]اس فلم کی موسیقی طافو نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر خواجہ پرویز نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، مسعود رانا اور مہناز بیگم نے گیت گائے۔فلم میں سلطان راہی نے میرؤ کا کردار نبھایا ہے اور ممتاز نے بلو کے کردار میں قابل قدر اداکاری کی۔ جب کہ دیگر اداکاروں میں مصطفٰی قریشی، نغمہ، بہار اور ساون نے بھی اپنے کردار کو اچھے انداز میں پیش کیا۔

ضدی جٹ
(Ziddi Jut)
250px
ہدایت کاریونس ملک
چوہدری پرویز احمد (معاون)
آفتاب رانا (معاون)
سلیم بٹ (معاون)
پروڈیوسرحاجی محمد الیاس
چوہدری محمد سلیم
تحریرناصر ادیب
ستارے
راویمحمد اسماعیل (مرحوم)
موسیقیطافو
سنیماگرافیمسعود بٹ
ایڈیٹرقصیر ضمیر ۔ محمد اشرف
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارفامؤس ویڈیو (یوکے)
تاریخ نمائش
دورانیہ
156 منٹ
ملک پاکستان
زبانپنجابی

کاسٹ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. حجرہ شاہ مقیم عاشق علی (20 اکتوبر 2020ء)۔ "«پاکستانی پنجابی فلم ضدی جٹ کی اوریجنل کوالٹی موویز دستیاب ہے»"۔ دیسی مووئیز ویب میں۔ محمد اسماعیل (مرحوم) سائیکل والے حجرہ شاہ مقیم۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020 

بیرونی رابطہ

ترمیم



2 زمرہ:1979ء کی پاکستانی فلمیں فلمیں