ضیا الدین ببلو
ضیاء الدین احمد ببلو (31 دسمبر 1954ء-2 اکتوبر 2021ء) ایک بنگلہ دیشی سیاست دان اور جٹیا پارٹی کے سیکرٹری جنرل تھے۔ وہ دسویں جاتیہ سنسد کے حلقہ چٹاگانگ-9 سے رکن تھے. [3] انھوں نے 1980ء کی دہائی میں ارشاد کے دور حکومت کی کابینہ میں وزیر توانائی کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ انھیں نومبر 2013ء میں وزیر اعظم شیخ حسینہ کا مشیر مقرر کیا گیا تھا۔
ضیا الدین ببلو | |
---|---|
مناصب | |
رکن جاتیہ سنسد [1][2] | |
رکن سنہ جنوری 2014 |
|
حلقہ انتخاب | چٹاگانگ-9 |
پارلیمانی مدت | دسویں جاتیہ سنسد |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 31 دسمبر 1954ء چٹاگانگ |
وفات | 2 اکتوبر 2021ء (67 سال) ڈھاکہ |
وجہ وفات | کووڈ-19 |
شہریت | عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش |
جماعت | جاتیہ پارٹی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ڈھاکہ |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | بنگلہ |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمببلو 31 دسمبر 1954ء کو چٹاگانگ میں ڈاکٹر ابو القاسم چودھری اور نور محل بیگم کے ہاں پیدا ہوئے۔ انھوں نے نوٹری ڈیم کالج٬ ڈھاکہ سے ہائر سیکنڈری اسکول کا سرٹیفکیٹ مکمل کیا۔ انھوں نے ڈھاکہ یونیورسٹی سے بی اے قاتون اور اسی ادارے سے انگریزی ادب اور اسی ادارے سے ای ماے کیا تھا۔ [4]
ذاتی زندگی
ترمیمببلو کی پہلی بیوی فریدہ سرکار 2005ء میں سرطان کے باعث انتقال کر گئیں۔ ان کا ایک بیٹا عاشق احمد تھا۔ اپریل 2017ء میں، ببلو نے ڈاکٹر میہ زیبونیسا رحمان سے شادی کی، جو اس وقت نارتھ ساؤتھ یونیورسٹی میں بی بی اے پروگرام کی ڈائریکٹر ہیں۔ وہ مرینہ رحمان کی بیٹی ہیں، جو سابقہ قومی اسمبلی کی رکن اور حسین محمد ارشاد کی چھوٹی بہن ہیں۔ [5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.parliament.gov.bd/index.php/en/mps/members-of-parliament/current-mp-s/list-of-10th-parliament-members-english — اخذ شدہ بتاریخ: 16 دسمبر 2018
- ↑ http://www.parliament.gov.bd/index.php/bn/mps-bangla/members-of-parliament-bangla/current-mps-bangla/2014-03-23-11-44-22 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 دسمبر 2018
- ↑ "List of 10th Parliament Members English"۔ Bangladesh Parliament۔ 2020-01-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-30
- ↑ "Ziauddin Ahmed (Bablu) -জিয়া উদ্দীন আহমেদ (বাবলু) Biography". Amarmp (انگریزی میں). Retrieved 2021-05-01.
- ↑