طور تک لداخ کے لیہہ ضلعے کا ایک گاؤں ہے۔ یہ گاؤں 1971 تک پاکستان کا حصہ تھا جس کے بعد یہ بھارت کے زیرِ قبضہ ہوا۔ یہ شیوک ندی کے کنارے لیہہ شہر سے 205 کلومیٹر دور نبرا تحصیل میں واقع ہے۔ 1971 تک ترتک پاکستان کے ملکیت میں تھا۔ جس کے بعد بھارت نے اس گاؤں کو حاصل کر لیا۔


Turtuk
گاؤں
طورتک ندی
طورتک ندی
طورتک is located in لداخ
طورتک
طورتک
لداخ میں ستھتی
متناسقات: 34°50′49″N 76°49′37″E / 34.847°N 76.827°E / 34.847; 76.827
ملک بھارت
ریاستلداخ
ضلعلیہہ
تحصیلنبرا گھاٹی
حکومت
 • قسمپنچایتی راج
 • مجلسپنچایت
آبادی (2011)
 • کل3,371
زبانیں
 • پرچلتبلتی، لداخی، اردو
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
جنگننا کوڈ913

حوالہ جات

ترمیم