عارفہ خالد پرویز

پاکستانی سیاست دان

عارفہ خالد پرویز (انگریزی: Arifa Khalid Pervaiz) (ولادت: ؟) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو جون 2013ء سے مئی 2018ء تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی ممبر رہ چکی ہیں۔

عارفہ خالد پرویز
 

قومی اسمبلی پاکستان کی رکن
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ جارج واشنگٹن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم

ترمیم

عارفہ نے لاہور کے گورنمنٹ کالج آف ہوم اکنامکس سے اپنی تعلیم مکمل کی اور جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے ایلیٹ اسکول آف انٹرنیشنل افیئرز سے بین الاقوامی پالیسی اور پریکٹس ماسٹرز میں ڈگری حاصل کی۔[1]

سیاسی زندگی

ترمیم

2008ء کے عام انتخابات

ترمیم

عارفہ خالد 2008ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئی تھیں۔[1]

2013ء کے عام انتخابات

ترمیم

عارفہ 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[2][3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Profile"۔ www.pap.gov.pk۔ Provincial Assembly of The Punjab۔ 2017-12-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-06
  2. "PML-N secures most reserved seats for women in NA – The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 28 مئی 2013۔ 2017-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-07
  3. "Women, minority seats allotted". DAWN.COM (انگریزی میں). 29 مئی 2013. Archived from the original on 2017-03-07. Retrieved 2017-03-07.