عالمی مجاز تجارتی روداد
عالمی مجاز تجارتی روداد (Global Enabling Trade Report) عالمی اقتصادی فورم کی جانب سے شائع کی جانے والی ایک روداد ہے۔[1]
عالمی مجاز تجارتی روداد چار ذیلی مشعرات سے بنی ہوتی ہے:
- مارکیٹ تک رسائی
- سرحد انتظامیہ
- نقل و حمل اور مواصلات کے بنیادی ڈھانچے
- کاروباری ماحول
|
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Professor Robert Z. Lawrence, Kennedy School of Government, Harvard University, Margareta Drzeniek Hanouz, World Economic Forum, Editors (2008)۔ "Global Enabling Trade Report 2008"۔ World Economic Forum, Geneva, Switzerland۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2009
- ↑ World Economic Forum۔ "Rankings: Global Enabling Trade Report 2010" (PDF)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2013