عالمی یوم ایموجی
عالمی یوم ایموجی (انگریزی: World Emoji Day) غیر رسمی چھٹی کا دن ہے جو ہر سال 17 جولائی کو منایا جاتا ہے۔[1][2] اس دن عالمی پیمانہ پر ایموجی کا جشن منایا جاتا ہے،[3] ایموجی تقریبات منعقد کی جاتی ہیں اور کمپنیاں اپنی مصنوعات کا اجرا کرتی ہیں۔[4] سنہ 2014ء اس دن کے منانے کا آغاز ہوا، جب سے ہر سال منایا جاتا ہے۔[5] این بی سی کے مطابق 17 جولائی 2015ء کو ٹویٹر پر یہ دن رجحان ساز رہا۔[6]
آغاز
ترمیمسی این بی سی کے مطابق عالمی یوم ایموجی جیریمی برگی کے ذہن کی اپج ہے۔ [7] سی این بی سی کے مطابق وہ لندن کے رہنے والے اور ایموجیپیڈیا کے بانی ہیں۔ انھوں نے ہی 2014ء میں عالمی یوم ایموجی کی ابتدا کی۔[8]
جبکہ نیو یارک ٹائمز کی خبر کے مطابق برگی نے اس دن کی ابتدا 17 جولائی کو یہ دیکھ کر کی کہ اس دن آئی فون پر ایموجی والا کیلینڈر ظاہر کیا گیا۔[9] برگی نے انڈیپینڈینٹ کو بتایا کہ پہلے عالمی یوم ایموجی کے موقع پر "کوئی خاص تقریب نہیں رکھی گئی تھی"،[10] بلکہ اس دن صرف اس تقریب کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔ دی واشنگٹن پوسٹ نے خبر دی کہ قارئین اس دن "صرف ایموجی میں بات چیت کرتے ہیں"۔[11] گوگل نے 2016ء میں 17 جولائی کے دن کو اینڈروئیڈ، جی میل اور ہینگ آؤٹز پر دکھانے کے لیے یونیکود کے کیریکٹر U+1F4C5 📅 یعنی کیلینڈر کے ظہور کو تبدیل کر دیا۔[12][13]
اعلانات
ترمیم2015 کے عالمی یوم ایموجی کے موقع پر پیپسی نے پیپسی موجی کا اجرا کیا جسے ایموجی تختہ کلید میں شامل کیا گیا۔ اس کے علاوہ پیپسی نے عالمی یوم ایموجی والی کین اور بوتلیں بھی بازار میں اتاریں۔[14] ابتدائی طور پر اس کا آغاز کینیڈا میں ہوا اور 2016ء میں 100 بازاروں تک اس کو پھیلایا گیا۔[15] اس دن کی دوسری قابل ذکر تقریب کارٹر گرین کا یوم پیدائش ہے جسے عالمی یوم ایموجی کے ساتھ منایا جانا چاہیے۔
2016ء میں سونی پکچرز اینیمیشن نے عالمی یوم ایموجی کو اپنی فلم دی ایموجی مووی کے لیے ٹی جے ملر کے انتخاب کا اعلان کر کے خاص بنا دیا،[16] گوگل نے اسی دن ایموجیوں کا ایک نیا سلسہ جاری کیا جو متنوع پس منظر کی خواتین کی شمولیت کو ظاہر کرتے ہیں۔[17] اور ایموجی پیڈیا نے پہلے عالمی ایموجی اعزاز کا اعلان کیا۔[18]
2016ء کے عالمی یوم ایموجی کے موقع پر والٹ ڈزنی کمپنی،[19] جنرل الکٹرک، ٹویٹر اور کوکا کولا کمپنی نے دیگر اعلانات کیے۔[20][21]
2017ء کے عالم یوم ایموجی کے موقع پر ایپل انکارپوریشن نے آئی او ایس میں نئی ایموجیاں شامل کرنے کا اعلان کیا۔[22][23] نیز لندن میں واقع رویل اوپیرا ہاوس نے 20 اوپیرا اور بالٹز کو ایموجی کی شکل میں پیش کیا۔[24] گوگل نے اپنی "بوبل ایموجیز" کے اختتام کا[25] اور چیدار و نیو یارک اسٹاک اکسچینج نے عالمی یوم ایموجی کے انعامات کا اعلان کیا۔[26][27] .[28]
تقریبات
ترمیممیگی گلین ہال، اینڈرو رانیل اور اولیوا پالیرمو نے پیپسی کی جانب سے منعقدہ 2016ء کے عالمی یوم ایموجی کی تقریب استقبالیہ میں شرکت کی۔[29][30] 2017ء میں پاولا عبدل، مایا روڈولف، لیام ایکین، جیریمی برگی اور فیرن مالیز نے ساکس ففتھ اوینو میں عالمی یوم ایموجی کی تقریب میں شرکت کی۔
عالمی یوم ایموجی 2017ء کے موقع پر ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کو پیلے ایموجی رنگ کی روشنی میں نہلا دیا گیا[24][31] اور نیو یارک اسٹاک اکسچینج کی اختتامی گھنٹی دی ایموجی مووی کے جیک ٹی آسٹن اور ایموجی پیڈیا کے جیرمی برگی نے بجائی۔ اسی سال دبئی میں بہت سارے لوگوں نے ایموجی کے کپڑے پہن کر دنیا کا سب سے بڑا اجتماع کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنایا۔ [32]
خبروں میں
ترمیم2016ء میں ٹویٹر کے ذریعے معلوم ہوا کہ ایموجی کی عاشقہ آسٹریلیا کی وزیر خارجہ جولی بشپ[33] کا یوم پیدائش عالمی یوم ایموجی کے دن ہی منایا جاتا ہے۔[34][35][36]
2017ء میں ریاستہائے متحدہ کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر پول ریان نے عالمی یوم ایموجی کے موقع پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں انھوں نے ایموجی کے تئیں اپنے جنون کا اظہار کیا۔ اس کی عالمی پیمانے پر خوب تنقید کی گئی۔[37][38]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Mastroianni، Brian (15 جولائی 2016)۔ "For World Emoji Day, Twitter reveals the most popular emoji around the globe"۔ CBS News۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-16
- ↑ Newton, Jennifer (15 ستمبر 2017). "These are the 12 dates you should have in pencilled in your diary... from national hug day to world emoji day". The Sun (برطانوی انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2017-09-16.
{{حوالہ خبر}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|dead-url=
(help) - ↑ "World Emoji Day"۔ World Emoji Day۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-17
- ↑ Beall، Abigaill (16 جولائی 2016)۔ "17 July is World Emoji Day"۔ ڈیلی میل۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-17
- ↑ "Twitter reveals Canada's favourite emojis in honour of World Emoji Day | Toronto Star"۔ thestar.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-12
- ↑ "World Emoji Day: Why It's on July 17". NBC New York (انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2017-06-12.
- ↑ David، Javier (17 جولائی 2016)۔ "World Emoji Day finds its place on a packed calendar of holidays"۔ CNBC
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط|accessdate
بحاجة لـ|مسار=
(معاونت) - ↑ O'Neill Deighan، Emma (17 جولائی 2015)۔ "It's World Emoji Day, how will you celebrate?"۔ Belfast Live۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-21
- ↑ Varn، Kathryn (25 اپریل 2016)۔ "The emoji inspired by a work of art"۔ Universo Online۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-28
- ↑ Griffin، Andrew (17 جولائی 2016)۔ "World Emoji Day: Meet the man whose life work is cataloguing emoji"۔ The Independent۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-18
- ↑ Barron, Christina (1 جنوری 2018). "Mark your 2018 calendar with these fun and funny holidays". Washington Post (امریکی انگریزی میں). ISSN:0190-8286. Retrieved 2018-01-03.
- ↑ "Calendar Emoji"۔ Emojipedia۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-17
- ↑ "Android 7.1 Emoji Changelog"۔ Emojipedia۔ 21 اکتوبر 2016۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-12
- ↑ Fera، Rae Ann۔ "Pepsi Celebrates World Emoji Day With More Emoji"۔ Fast Company۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-30
- ↑ Nudd، Tim Ann۔ "Pepsi Is About to Unleash Emojis on Its Bottles and Cans Globally This Summer"۔ AdWeek۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-17
- ↑ Sony Pictures Animation (17 جولائی 2016)۔ "Emoji Movie: Express Yourself - T.J. Miller Audition"۔ ٹویٹر۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-17
- ↑ Mastroianni، Brian۔ "Powerful women welcome new female emoji"۔ CBS News۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-17
- ↑ World Emoji Awards (18 جولائی 2016)۔ "Winner of Best New Emoji for 2016"۔ ٹویٹر۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-17
- ↑ Kimm، Matt۔ "Google Celebrates World Emoji Day With Gender Diversity"۔ Inverse۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-17
- ↑ Romano، Nick۔ "World Emoji Day: Zootopia emoji video, more celebrate Internet holiday"۔ Entertainment Weekly۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-17
- ↑ McCarthy، John۔ "How brands marked #WorldEmojiDay on Twitter"۔ The Drum۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-17
- ↑ Salam, Maya (17 جولائی 2017). "Meet Apple's New Emojis: Zombies, Hijabs and Sandwiches Included". The New York Times (امریکی انگریزی میں). ISSN:0362-4331. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2017-07-21.
- ↑ Hern, Alex (17 جولائی 2017). "Apple marks World Emoji Day with beards, headscarves and breastfeeding". The Guardian (برطانوی انگریزی میں). ISSN:0261-3077. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2017-10-09.
- ^ ا ب "Emojis honoured in world celebration". BBC News (برطانوی انگریزی میں). 17 جولائی 2017. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2017-09-16.
- ↑ "Emojipedia founder talks the past, present and future of emoji". Engadget (امریکی انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2018-04-13.
- ↑ Desk, BWW News. "Winners of World Emoji Awards to be Announced on World Emoji Day" (انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2017-07-21.
- ↑ Awards, World Emoji (18 جولائی 2017). "Congratulations to Person Facepalming! Winner of Best New Emoji". World Emoji Awards (انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2018-01-03.
{{حوالہ ویب}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|dead-url=
(help) - ↑ Starnes، Anna (16 جولائی 2017)۔ "It's World Emoji day tomorrow and you can vote for your favourite"۔ cambridgenews۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-21
- ↑ "Pepsi Celebrates World Emoji Day | Times Square Chronicles". t2conline.com (امریکی انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2017-10-09.
- ↑ "*Heart Eyes* and More—Celebrities Share Their Favorite Emojis Ahead of World Emoji Day". InStyle.com (انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2017-10-09.
- ↑ Sequin، Molly۔ "The Empire State Building will light up 'emoji yellow' for World Emoji Day"۔ Mashable۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-21
- ↑ "This weekend Dubai Mall is going to be filled with people dressed as Emojis. Yes, really..." What's On Dubai (امریکی انگریزی میں). 11 جولائی 2017. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2017-10-09.
- ↑ Markson، Sharri (8 جون 2015)۔ "A Julie and Hugh affair"۔ The Australian۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-30
- ↑ Stocks، Karen (16 جولائی 2015)۔ "Add a little colour to your Tweets on #WorldEmojiDay"۔ ٹویٹر۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-30
- ↑ "Julie Bishop celebrates World Emoji Day". ABC News (آسٹریلیائی انگریزی میں). 17 جولائی 2016. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2018-07-10.
- ↑ Kimmorley, Sarah (17 جولائی 2015). "#WorldEmojiDay is on the same day as emoji fan Julie Bishop's birthday". Business Insider Australia (انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2018-07-10.
- ↑ Moran, Lee (18 جولائی 2017). "Paul Ryan's Attempt At Being A Relatable 'Emoji Guy' Backfires". Huffington Post (امریکی انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2017-10-23.
- ↑ Koerber, Brian. "Paul Ryan tried to be #relatable on emoji day and it did not go well at all". Mashable (انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2017-10-23.