عالیہ کامران

پاکستانی سیاست دان

عالیہ کامران (انگریزی: Aliya Kamran) (ولادت: ؟) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ جون 2013ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی کی رکن تھیں۔

عالیہ کامران
آغاز منصب
13 اگست 2018ء
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جمیعت علمائے اسلام   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی زندگی

ترمیم

2013ء کے عام انتخابات

ترمیم

عالیہ کامران 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں بلوچستان سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر جمیعت علمائے اسلام کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[1][2][3]

2018ء کے عام انتخابات

ترمیم

عالیہ 2018ء کے عام انتخابات بلوچستان سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر متحدہ مجلس عمل کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن دوبارہ منتخب ہوئیں۔[4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Parliament Lodges overrun by rats"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 28 May 2016۔ 07 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017 
  2. "NA panel rejects Sindh govt claim of Thar improvement"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 13 May 2016۔ 07 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017 
  3. "Women, minority seats allotted"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 29 May 2013۔ 07 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017 
  4. The Newspaper's Staff Reporter (12 August 2018)۔ "List of MNAs elected on reserved seats for women, minorities"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018