عبادہ بن ولید بن عبادہ بن صامت

عبادہ بن ولید بن عبادہ بن صامت بن قیس ابو صامت، اور کہا جاتا ہے کہ ابو ولید انصاری مدنی، خزرجی۔ آپ مدینہ کے تابعین اور حدیث نبوی کے ثقہ راویوں میں سے ہیں۔ [1]

محدث
عبادہ بن ولید بن عبادہ بن صامت
معلومات شخصیت
پیدائشی نام عبادة بن الوليد بن عبادة بن الصامت بن قيس بن أصرم بن فهر بن ثعلبة بن غنم بن سالم بن عوف بن الخزرج
وجہ وفات طبعی موت
رہائش مدینہ منورہ
شہریت خلافت امویہ
کنیت ابو الصامت ، ابو الوليد
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
طبقہ 4
نسب الأنصاري، المدني، الخزرجي
ابن حجر کی رائے ثقہ
ذہبی کی رائے ثقہ
استاد ام المؤمنین عائشہ بنت ابی بکر ، عبادہ بن صامت ، ولید بن عبادہ بن صامت ، ابو ایوب انصاری ، کعب بن عمرو ، جابر بن عبد اللہ
نمایاں شاگرد یحییٰ بن سعید ، محمد بن اسحاق ، عبید اللہ بن عمر عمری ، محمد بن عجلان
پیشہ محدث
شعبۂ عمل روایت حدیث

حالات زندگی

ترمیم

نسب: عبادہ بن ولید بن عبادہ بن صامت بن قیس بن اصرم بن فہر بن ثعلبہ بن غنم بن سالم بن عوف بن خزرج ابو صامت، اور کہا جاتا ہے کہ ابو ولید انصاری مدنی، خزرجی۔ آپ مدینہ میں پیدا ہوئے وہیں پلے بڑھے اور صحابہ کرام کی صحبت کا شرف حاصل ہوا ۔ آپ کا شمار اہل مدینہ کے تابعین میں ہوتا ہے۔ عبادہ بن ولید اپنے والد ولید بن عبادہ بن صامت کے ساتھ انصار کے پاس علم کی تلاش میں نکلے اور صحابہ کی ایک جماعت سے ملے اور ان سے احادیث کو سنا اور آپ فقیہ اور حجت بھی تھے۔ [2]

شیوخ

ترمیم

اس سے روایت ہے:

تلامذہ

ترمیم

ان کی سند سے:

  • ابو حضرہ یعقوب بن مجاہد،
  • یحییٰ بن سعید،
  • محمد بن اسحاق،
  • عبید اللہ بن عمر،
  • محمد بن عجلان،
  • یزید بن الحاد۔

جراح اور تعدیل

ترمیم
  • ابو زرع رازی نے کہا: "ثقہ" ہے ۔
  • احمد بن شعیب النسائی نے کہا: "ثقہ" ہے ۔
  • ابن حجر عسقلانی نے کہا: "ثقہ" ہے ۔
  • شمس الدین ذہبی نے کہا۔ : "ثقہ۔" ہے۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "موسوعة الحديث: عبادة بن الوليد بن عبادة بن الصامت بن قيس بن أصرم بن فهر بن ثعلبة بن غنم بن سالم بن عوف بن الخزرج"۔ hadith.islam-db.com۔ 20 أكتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2021 
  2. ^ ا ب "عبادة بن الوليد بن عبادة بن الصامت - The Hadith Transmitters Encyclopedia"۔ hadithtransmitters.hawramani.com۔ 6 سبتمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2021