مولانا عبد الرحیم ( 2 مارچ 1918 - 1 اکتوبر 1987)، بنگلہ دیشی اسلامی اسکالر اور جنوبی ایشیا میں معروف سیاست دان اور جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رکن تھے۔ [1] انھوں نے ممتاز اسلامی اسکالرز جیسے ابوالاعلیٰ مودودی اور یوسف القرضاوی کی لکھی ہوئی متعدد کتابوں کا بنگالی میں ترجمہ کیا ہے اور خود بھی اردو اور بنگالی دونوں زبانوں میں اسلام کے بنیادی اصولوں پر وسیع پیمانے پر لکھا ہے۔

عبدالرحیم
(بنگالی میں: আবদুর রহিম ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 2 مارچ 1918ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیروجپور ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 اکتوبر 1987ء (69 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈھاکہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش
برطانوی ہند
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جماعت اسلامی بنگلہ دیش   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وفات

ترمیم

29 ستمبر 1987 کو وہ بیمار ہو گئے۔ 30 ستمبر کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا، وہ یکم اکتوبر 1987 کو ڈھاکہ میں انتقال کر گئے۔ [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Moulana Muhammad Abdur Rahim"۔ Moulana Abdur Rahim Research Foundation۔ 13 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2014