عبد الحامد
سولہویں صدر بنگلہ دیش
محمد عبد الحامد (بنگلہ: মোঃ আবদুল হামিদ) بنگلہ دیش کے موجودہ اور 16ویں صدر ہیں۔[1] اس سے قبل وہ بنگلہ دیشی پارلیمان کے جنوری 2009ء سے اپریل 2013ء تک اسپیکر تھے۔ مارچ 2013ء میں ظل الرحمٰن کی وفات کے بعد وہ نگران صدر بھی بنے[2] اور 22 اپریل 2013ء کو صدر منتخب ہو گئے۔[1]
عبد الحامد | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(بنگالی میں: মোঃ আবদুল হামিদ) | |||||||
مناصب | |||||||
صدر بنگلہ دیش | |||||||
برسر عہدہ 14 مارچ 2013 – 24 اپریل 2023 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 جنوری 1944ء (80 سال) ڈھاکہ |
||||||
شہریت | عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش (1971–) پاکستان (1947–1971) برطانوی ہند (1944–1947) |
||||||
جماعت | بنگلہ دیش عوامی لیگ | ||||||
اولاد | رضوان احمد توفیق | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ ڈھاکہ | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | بنگلہ | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Hamid elected president"۔ ڈیلی اسٹار۔ 22 اپریل 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2013
- ↑ "Speaker's Biography" (PDF)۔ پارلیمانِ بنگلہ دیش۔ 6 جولائی 2011 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2011
==