ابو محمد عبد المتعالی بن طالب بن ابراہیم ، انصاری ، بغدادی (وفات : 222ھ ) آپ حدیث نبوی کے راویوں میں سے ہیں، اور وہ ثقہ ہیں۔ آپ کا انتقال سنہ دو سو بائیس ہجری(222ھ ) میں ہوا۔ [1] [2]

محدث
عبد المتعالی بن طالب
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 836ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات طبعی موت
رہائش بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت خلافت عباسیہ
کنیت ابو محمد
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
نسب عبد المتعال بن طالب بن إبراهيم، الأنصاري، البغدادي
ابن حجر کی رائے ثقہ
ذہبی کی رائے ثقہ
استاد ابو عوانہ ، عبداللہ بن وہب
نمایاں شاگرد محمد بن اسماعیل بخاری ، یعقوب بن شیبہ ، ابو بکر بن ابی الدنیا
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل روایت حدیث

شیوخ

ترمیم
  • ابو اسماعیل المؤدب،
  • ابو عوانہ،
  • ابو ملیح الرقی،
  • عبداللہ بن وہب
  • یوسف بن عطیہ صفار۔

تلامذہ

ترمیم
  • محمد بن اسماعیل بخاری ۔
  • یعقوب بن شیبہ،
  • عبداللہ بن احمد الدورقی،
  • احمد بن محمد بن عبد الحامد جعفی،
  • احمد بن علی خراز،
  • ابوبکر ابی الدنیا

جراح اور تعدیل

ترمیم

ابو حاتم رازی نے کہا: ثقہ ہے۔ حافظ ابن حجر عسقلانی نے کہا: ثقہ ہے اور ایک مرتبہ کہا: امام بخاری نے ان سے ایک حدیث نقل کی ہے۔ الدارقطنی نے کہا: ثقہ ہے ۔ ذہبی نے کہا: ثقہ ہے۔ یحییٰ بن معین نے کہا:لا باس بہ" اس میں کوئی حرج نہیں۔ یعقوب بن شیبہ سدوسی نے کہا: ثقہ ہے۔ [3][4]

وفات

ترمیم

آپ نے 222ھ میں بغداد میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "عبد المتعال بن طالب بن ابراهيم ابو محمد الانصاري - The Hadith Transmitters Encyclopedia"۔ hadithtransmitters.hawramani.com۔ 2020-09-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-05
  2. "موسوعة الحديث : عبد المتعال بن طالب بن إبراهيم"۔ hadith.islam-db.com۔ 2021-05-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-05
  3. "عبد المتعال بن طالب بن ابراهيم ابو محمد الانصاري - The Hadith Transmitters Encyclopedia"۔ hadithtransmitters.hawramani.com۔ 2020-09-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-05
  4. "موسوعة الحديث : عبد المتعال بن طالب بن إبراهيم"۔ hadith.islam-db.com۔ 2021-05-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-05