عبد المجید الزندانی
یمنی سیاست داں
عبد المجید الزندانی (عربی: عبد المجيد الزنداني؛ ولادت: 1942ء، وفات: 2024ء) یمن کے ایمان یونیورسٹی کے ایک ممتاز عالم، بانی اور سربراہ تھے۔ سیاسی تحریک یمنی اخوان المسلمین کے سربراہ اور سعودی عرب میں قائم الھیئۃ العالمیۃ للاعجاز العلمی فی القرآن والسنۃ کے بانی تھے۔[3] انھیں ڈینیل گول مین نے وال اسٹریٹ جرنل میں "ایک کرشماتی یمنی علمی اور سیاسی شخصیت" قرار دیا تھا[4] اور سی این این نے "بھڑکتی ہوئی سرخ داڑھی والا اشتعال انگیز مولوی" کہا تھا۔[5]
علامہ | |
---|---|
عبد المجيد الزندانى | |
(عربی میں: عبد المجيد الزنداني) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1942ء [1] |
وفات | 22 اپریل 2024ء (82 سال)[2] استنبول |
مدفن | قبرستان ایوب |
رہائش | يمن |
شہریت | یمن |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ عین شمس جامعہ الازہر |
پیشہ | سیاست دان ، دعوہ ، عالم |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
عسکری خدمات | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
الزندانی کے مضامین و تحقیقات
ترمیم- أَوْ كَظُلُمَاتٍ فِي بَحْرٍ لُجِّيٍّ يَغْشَاهُ مَوْجٌ
- الأقمار الصناعية تشهد بنبوة محمد
- منطقة المصب والحواجز بين البحار
الزندانی کی کتابیں اور تالیفات
ترمیم- علم الإيمان
- طريق الإيمان
- نحَو الإيمَان
- التوحيد
- البّينة العلمية في القرآن الكريم
وفات
ترمیمزندانی 13 شوال 1445ھ 22 اپریل 2024ء کو 82 سال کی عمر میں ایک طویل علالت کے بعد استنبول، ترکیہ کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے۔[6][7][8]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/26765 — بنام: ʿAbd al-Majīd al-Zindānī
- ↑ تاریخ اشاعت: 22 اپریل 2024 — وفاة العلامة اليمني الشيخ عبد المجيد الزنداني عن 82 عاما — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اپریل 2024 — سے آرکائیو اصل فی 22 اپریل 2024
- ↑ "Yemeni Sheikh of Hate"۔ National Review۔ October 31, 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 5، 2007
- ↑ Daniel Golden (جنوری 23، 2002)۔ "Strange Bedfellows: Western Scholars Play Key Role in Touting 'Science' of the Quran"۔ Wall Street Journal
- ↑ Yemeni leader lashes out at U.S. as protests continue آرکائیو شدہ 2012-02-09 بذریعہ وے بیک مشین CNN. مارچ 1، 2011
- ↑ غرفة الأخبار۔ "وفاة الشيخ عبدالمجيد الزنداني في أحد مشافي تركيا" [شیخ عبدالمجید الزندانی ترکیہ کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے۔] (بزبان عربی)۔ الموقع بوست۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2024
- ↑ "وفاة الداعية اليمني عبد المجيد الزنداني بعد مسيرة حافلة (بروفايل)" [یمنی مبلغ عبدالمجید الزندانی بس مارچ کے بعد (پروفائل)] (بزبان عربی)۔ عربي21۔ 2024-04-22۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2024
- ↑ "وفاة العلامة اليمني الشيخ عبد المجيد الزنداني عن 82 عاما"۔ الجزیرہ میڈیا نیٹورک (بزبان عربی)۔ 22 اپریل 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2024