عتیق مصطفیٰ پاشا مسجد یا حضرت کبیر مسجد (ترکی زبان: Atik Mustafa Paşa Camii یا Hazreti Cabir Camii) اولاً مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا کا ایک کلیسا تھا جسے بعد ازاں سلطنت عثمانیہ کی جانب سے مسجد میں تبدیل کر دیا گیا۔ یہ تاریخی مسجد استنبول، ترکی میں واقع ہے۔

عتیق مصطفیٰ پاشا مسجد
مسجد کا جنوب مشرقی سمت سے نقشہ – 1877ء
بنیادی معلومات
متناسقات41°02′18.96″N 28°56′38.40″E / 41.0386000°N 28.9440000°E / 41.0386000; 28.9440000
مذہبی انتساباسلام
صوبہصوبہ استنبول
علاقہمرمرہ علاقہ
ملکترکیہ
سنہ تقدیس915ھ/ 1509ء918ھ/ 1512ء
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیریونانی کلیسا اور مسیحی صلیب
طرز تعمیربازنطینی
سنہ تکمیل451ھ/ 1059ء
تفصیلات
گنبد1
مینار1
مواداینٹ، پتھر

مزید پڑھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم