حیاتی علوم یا علم الحیات (انگریزی: life sciences) ان تمام شعبہائے علم پر محیط ہے جن میں نامیات (living organisms) مثلاً نباتات، جانور اور انسان کا سائنسی مطالعہ کیا جاتا ہے۔ حیاتیات حیاتی علوم کی بنیاد ہے۔