علیزے اقبال حیدر

پاکستانی سیاست دان

علیزے اقبال حیدر ایک پاکستانی سیاست دان ہیں ، جو 2013 سے 2015 تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن رہ چکی ہیں۔

علیزے اقبال حیدر
رکن قومی اسمبلی پاکستان
مدت منصب
1 جون 2013 – 12 اگست 2015
معلومات شخصیت
پیدائش 22 اپریل 1977ء (47 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ برسٹل   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ بیرسٹر ،  کارکن انسانی حقوق ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

وہ اقبال حیدر کے ہاں پیدا ہوئی۔

وہ پیشے کے لحاظ سے بیرسٹر ہیں اور انسانی حقوق کی کارکن ہیں۔

سیاسی کیریئر

ترمیم

علیزے حیدر پاکستان کے عام انتخابات، 2013ءمیں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حیثیت کی قومی اسمبلی پاکستان کی رکن منتخب ہوئیں تھیں۔

وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ترجمان کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی ہیں۔

نومبر 2015 میں ، انھوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنی قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔

حوالہ جات

ترمیم