علی ارباش

ترک وزیر مذہبی امور

علی ارباش (ترکی زبان: Ali Erbaş) ایک ترک عالم دین اور ترکی کے وزیر برائے مذہبی امور ہیں۔

فضیلۃ الشیخ  ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
علی ارباش
(ترکی میں: Ali Erbaş ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1961ء (عمر 62–63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کابادوز  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ترکیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
فقہی مسلک حنفی
تعداد اولاد
مناصب
صدر محکمہ مذہبی امور (18 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
16 ستمبر 2017 
محمد گورمز 
 
عملی زندگی
مادر علمی مرمرہ یونیورسٹی (–1987)
امام خطیب اسکول  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم اسلامیات  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ایم اے  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم،  استاد جامعہ،  مفتی اعظم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی،  عربی،  فرانسیسی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پیدائش ترمیم

سنہ 1961ء میں ترکی کے صوبہ اردو میں یشیل یورت میں پیدا ہوئے۔[1]

تعلیم ترمیم

ابتدائی تعلیم یشیل یورت سے حاصل کی اور کامل تعلیم سقاریہ میں امام خطیب اسکول سے سنہ 1984ء میں مکمل کی۔[1]

سنہ 1987ء میں مرمرہ یونیورسٹی سے ماسٹرز کیا اور اسی یونیورسٹی سے سنہ 1993ء میں شعبہ تاریخِ مذاہب میں پی ایچ ڈی کیا۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ "Prof Dr. Ali ERBAŞ"۔ Diyanet۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2020