علی بن عبد اللہ الثانی (عربی: علي بن عبد الله بن جاسم بن محمد آل ثاني "علی بن عبد اللہ بن جاسم بن محمد")، جون 1895 – 31 اگست 1974) قطر کے امیر تھے۔ شیخ علی قطر کے پہلے امیر تھے جنھوں نے بھارت، مصر، یورپ، لبنان اور سرزمین شام ممالک کے سفر کیے۔

علی بن عبد اللہ الثانی
امیر قطر
20 اگست 1949 – 24 اکتوبر 1960
پیشروعبداللہ بن جاسم الثانی
جانشیناحمد بن علی الثانی
نسلاحمد
محمد
مکمل نام
علی بن عبد اللہ بن جاسم بن محمد الثانی
Arabicعلي بن عبد الله بن جاسم بن محمد آل ثاني
خاندانالثانی
شاہی خاندانالثانی
والدعبداللہ بن جاسم الثانی
والدہمریم بنت عبد اللہ العطیہ
پیدائش5 جون 1895
دوحہ، قطر
وفات31 اگست 1974
بیروت، لبنان
تدفین1974الریان قبرستان

اولاد

ترمیم

شیخ علی بن عبد اللہ الثانی کے 14 بچے تھے جن میں 11 بیٹے اور 3 بیٹیاں شامل ہیں، فہرست ملاحظہ ہو:

  • شیخ قاسم بن علی الثانی
  • شیخ احمد بن علی الثانی
  • شیخ محمد بن علی الثانی
  • شیخ فہد بن علی الثانی
  • شیخ خلیفہ بن علی الثانی
  • شیخ غنیم بن علی الثانی
  • شیخ حمد بن علی الثانی
  • شیخ عبد اللہ بن علی الثانی
  • شیخ خالد بن علی الثانی
  • شیخ عبد الرحمن بن علی الثانی
  • شیخ الولید بن علی الثانی
  • شیخہ مریم بنت علی الثانی (1942 – 21 مئی 2014)
  • شیخہ بوسینہ بنت علی الثانی
  • شیخہ موزہ بنت علی الثانی

وفات

ترمیم

شیخ علی ذیابیطس کی بیماری میں مبتلا تھے اور علاج کی غرض سے بیروت لبنان میں ساکن پزیر تھے، وہیں 31 اگست 1974 کو ان کا انتقال ہو گیا اور ان کی نعش کو قطر لایا گیا اور الریان کے قبرستان میں دفن کیا گیا۔

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
علی بن عبد اللہ الثانی
پیدائش: 5 جون 1895 وفات: 31 اگست 1974
شاہی القاب
ماقبل  امیر قطر
1949–1960
مابعد