علی فضل ایک بھارتی اداکار اور ماڈل ہے۔ علی فضل نے 2017ء میں بننے والی فلم وکٹوریا اینڈ عبدل میں جوڈی ڈینچ (ملکہ وکٹوریہ) کے بالمقابل منشی عبد الکریم کا کردار ادا کیا ہے۔[2] یہ فلم 2017ء میں وینس فلم فیسٹیول میں پیش کی گئی تھی۔[3]

علی فضل
(انگریزی میں: Ali Fazal ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 2 جنوری 1987ء (37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.8 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ زیوئرس کالج، ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماڈل ،  اداکار ،  منچ اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اداکاری [1]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0226822 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  2. "'Victoria And Abdul': A 130-year-old story for our times"۔ The Daily Star Newspaper - Lebanon۔ 2017-09-05۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2017 
  3. "Ali Fazal's provocative British drama Victoria and Abdul goes to Venice Film Festival"۔ hindustantimes.com/ (بزبان انگریزی)۔ 2017-08-30۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2017