عمرو بن عوف انصاری
ابو عمرو بن عوف انصاری ، جسے عمیر بھی کہا جاتا ہے، ان مہاجرین صحابہ میں سے ہیں ۔ جو مکہ میں پیدا ہوئے تھے، انہوں نے جنگ غزوہ بدر، غزوہ احد ، غزوہ خندق اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہونے والی تمام غزوات میں شرکت کی تھیں۔وہ قبیلہ بنی عامر بن لوئی کا حلیف تھا اور وہ صحابی سہیل بن عمرو کا غلام تھا۔ ہجرت کے بعد وہ مدینہ منورہ میں رہے اور انصاری کلثوم بن ہدم کے پاس رہے۔ مسور بن مخرمہ نے ان سے ایک حدیث بیان کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بحرین کے مجوسیوں سے خراج لیا۔ ان کی وفات عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور خلافت میں وفات پائی اور ان کی نرینا اولاد نہیں تھی اور عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان کی نماز جنازہ ادا کی۔ [1] [2] [3] [4]
صحابی | |
---|---|
عمرو بن عوف انصاری | |
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | مکہ |
وجہ وفات | شہادت غزوہ احد |
رہائش | مدینہ منورہ |
لقب | ابو عمرو |
عملی زندگی | |
نسب | حليف بني عامر بن لؤي |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر ، غزوہ احد ، غزوہ خیبر ، غزوہ خندق |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ابن حجر العسقلاني (1415 هـ). الموجود; معوض (eds.). الإصابة في تمييز الصحابة (العربية میں) (1 ed.). بيروت: دار الكتب العلمية. Vol. 4. pp. 552–553. Archived from the original on 2020-12-27.
{{حوالہ کتاب}}
: تحقق من التاريخ في:|year=
(help)اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link) - ↑ ابن سعد (1990). "3". In محمد عبد القادر عطا (ed.). كتاب الطبقات الكبرى (العربية میں) (1 ed.). بيروت: دار الكتب العلمية. pp. 310–311. Archived from the original on 27 ديسمبر 2020.
{{حوالہ کتاب}}
: تحقق من التاريخ في:|archive-date=
(help)اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link) - ↑ ابن الأثير (1994). معوض; عبد الموجود (eds.). أسد الغابة (العربية میں) (1 ed.). بيروت: دار الكتب العلمية. Vol. 4. p. 246. Archived from the original on 27 ديسمبر 2020.
{{حوالہ کتاب}}
: تحقق من التاريخ في:|archive-date=
(help)اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link) - ↑ ابن عبد البر (1992). علي محمد البجاوي (ed.). الاستيعاب في معرفة الأصحاب (العربية میں) (1 ed.). بيروت: دار الجيل. Vol. 3. p. 1196. Archived from the original on 27 ديسمبر 2020.
{{حوالہ کتاب}}
: تحقق من التاريخ في:|archive-date=
(help)اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)