ہالی وُڈ کی کئی ایک کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا کر عالمی شہرت حاصل کرنے والے فنکار۔عمر شریف مصر کے بندرگاہی شہر اسکندریہ میں لبنان اور شام سے تعلق رکھنے والے ایک مسیحی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ 1953ء میں انھوں نے خوبصورت اداکارہ فاتن حمامہ کے ساتھ مل کر ایک فلم میں کام کیا۔ تب اِس اداکارہ سے شادی کرنے کے لیے انھوں نے اسلام قبول کر لیا اور اپنا نام، جو تب تک مِشیل دمتری شالُوب تھا، بدل کر عمر شریف کر لیا۔ اِس شادی سے اُن کا ایک بیٹا ہوا، جس کا نام طارِق ہے۔

عمر شریف (مصری اداکار)
(عربی میں: عمر الشريف)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (عربی میں: ميشيل يوسف ديمتري شلهوب ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 10 اپریل 1932ء [2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسکندریہ [9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 جولا‎ئی 2015ء (83 سال)[10][11][3][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مسجد سیدہ نفیسہ   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مصر   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام (1955–2015)
سابقہ رومن کیتھولک (1932–1955)
عارضہ الزائمر [12]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ فاتن حمامہ (1955–1974)[13]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی وکٹوریہ کالج
جامعہ قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار ،  فلم اداکار ،  مصنف ،  غیر فکشن مصنف ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی ،  انگریزی ،  یونانی زبان ،  ہسپانوی ،  پرتگالی ،  اطالوی ،  فرانسیسی [14]،  جاپانی ،  روسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اداکاری [15]،  برج ،  فلم [16]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں لارنس آف عربیہ   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل برج   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (برائے:Doctor Zhivago ) (1966)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (1963)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

1962ء میں انھوں نے پہلی مرتبہ ایک انگریزی فلم میں کام کیا، یہ تھی لارنس آف عربیہ، جس کے لیے انھیں بہترین معاون اداکار کے آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اِس کے تین سال بعد انھوں نے ڈاکٹر شِواگو میں کام کیا اور یوں عالمی شہرت کی دہلیز پر قدم رکھا۔ یہ تھی وہ فلم، جس میں عمر شریف کی اداکاری آج بھی لوگوں کے دلوں پر نقش ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : Sharif, Omar — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12639139k — اخذ شدہ بتاریخ: 28 دسمبر 2023 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ربط: https://d-nb.info/gnd/112814697 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Omar-Sharif — بنام: Omar Sharif — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w68p660z — بنام: Omar Sharif — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/148983598 — بنام: Omar Sharif — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/341664 — بنام: Omar Sharif — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب بنام: Omar Sharif — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/3c95b36b78cf4a05b8a09488c16798b3 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/sharif-omar — بنام: Omar Sharif
  9. ربط: https://d-nb.info/gnd/112814697 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  10. Omar Sharif: Lawrence of Arabia star dies aged 83 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 دسمبر 2023
  11. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/112814697 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  12. عمر الشريف مصاب بـ"ألزهايمر".. ويسأل عن فاتن حمامة — اخذ شدہ بتاریخ: 24 مئی 2015
  13. فاتن حمامة وعمر الشريف: الحبّ من أوّل قبلة! — اخذ شدہ بتاریخ: 28 دسمبر 2023
  14. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12639139k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  15. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0033564 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  16. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0033564 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اگست 2023