غازی (جنگجو)
(غازي سے رجوع مکرر)
غازی مسلم روایت میں جنگ جیتنے کے بعد زندہ افراد کو کہا جاتا ہے۔ کئی عثمانی سلاطین نے اسے بطور لقب بھی اپنایا۔
افراد
- شاہ غازی - شاہ عراق فیصل اول کا اکلوتا فرزند جو 1933ء میں بادشاہ بنا۔
- عبداللہ شاہ غازی - کراچی، سندھ، پاکستان کے نہایت معروف و برگزیدہ ولی اللہ مانے جاتے ہیں۔ آپ کا مزار کلفٹن، کراچی میں واقع ہے۔
- غازی خان دودائی - پاکستان کا شہر ڈیرہ غازی خان ان کے نام پر ہے۔
- ارطغرل - انھیں عام طور پر غازی کے لقب سے جانا جاتا ہے۔[1]
- عثمان اول - نے غازی' کا لقب اپنایا۔
- عبد الرشید غازی
حوالہ جات
- ↑ Southeastern Europe under Ottoman rule, 1354-1804, By Peter F. Sugar, pg.14