غلام مجتبیٰ
غلام مجتبیٰ (پیدائش 16 دسمبر 1955)، ایک پاکستانی نژاد امریکی سیاست دان ہیں۔ انھوں نے 1992 سے 1994 تک سندھ میں صوبائی مشیر کے طور پر خدمات انجام دیں ۔ وہ 1992 سے 1994 تک سندھ حکومت کی اتحادی جماعت کے رہنما رہے [1] اس سے پہلے، وہ ایک طالب علم کارکن تھے۔ وہ 1976 میں کراچی یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کے جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے، اوریونیورسٹی سینیٹ اور سنڈیکیٹ کے رکن کے طور پر خدمات انجام دیں ۔
غلام مجتبیٰ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 دسمبر 1955ء (69 سال) کراچی |
شہریت | پاکستان |
جماعت | آل پاکستان مسلم لیگ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کراچی کنگز کالج لندن |
پیشہ | سیاست دان ، ماہر دوا سازی |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Archives: Pakistani newspapers news reports, the Daily Dawn,, the Daily Jang,, the News:1992-94,