بنگال جنوبی ایشیا کا ایک خطہ ہے جو اس وقت بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان تقسیم ہے جو بالترتیب مغربی اور مشرقی بنگال کہلاتے ہیں۔ سابق ریاست بنگال کے چند علاقے بھارت کی موجودہ ریاستوں بہار، تریپورہ اور اڑیسہ میں شامل ہیں۔ بنگال کی آبادی کی اکثریت بنگالی باشندوں پر مشتمل ہے۔

یہ مضمون بنگالی (بنگلہ) متن پر مشتمل ہے۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو بنگالی متن کی بجائے جائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ نظر آسکتے ہیں۔
بنگال
Bengal
বাংলা, বঙ্গ
بنگال کا نقشہ: بنگلہ دیش اور مغربی بنگال
متناسقات24°00′N 88°00′E / 24.000°N 88.000°E / 24.000; 88.000
سب سے بڑے شہر[1]ڈھاکہ
23°25′N 90°13′E / 23.42°N 90.22°E / 23.42; 90.22 (Dhaka)
کولکاتہ
23°20′N 88°13′E / 23.34°N 88.22°E / 23.34; 88.22 (Kolkata)
اہم زبانبنگلہ
رقبہ232,752 کلومیٹر² 
آبادی (2001)245,598,679[2]
کثافت951.3/کلومیٹر²[2]
کمسن شرح اموات55.91 فی 1000 زندہ پیدائش[3][4]
ویب سائٹسWest Bengal Government Website
Bangladesh Government Website
1893ء میں تقسیم سے قبل بنگال

اہم شہر

ترمیم

مندرجہ ذیل بنگال کے سب سے بڑے شہر ہیں (آبادی کے لحاظ سے ):

بنگال میں بڑے شہروں کی فہرست
درجہ شہر ملک آبادی
1 کولکاتہ بھارت 14,617,882[5]
2 ڈھاکہ بنگلہ دیش 11,664,093
3 چٹاگانگ بنگلہ دیش 4,079,862
4 نریانگنج بنگلہ دیش 1,572,386
5 کھلنا بنگلہ دیش 1,490,835
6 غازی پور بنگلہ دیش 1,279,660
7 ہاوڑہ بھارت 1,072,161
8 راجشاہی بنگلہ دیش 842,701
9 سلیگڑی بھارت 603,940
10 درگاپور بھارت 557,603
ماخذ: ورلڈ گزٹیر 2012[6]
یہ ہر شہر کی شہری آبادی کی ایک فہرست ہے اور یہ کل ضلعی آبادی نہیں ہے

تصاویر

ترمیم
 
بنگال ٹائیگر
بنگال ٹائیگر 
 
دھان کی فصل
دھان کی فصل 
 
شہید مینار, ڈھاکہ
شہید مینار, ڈھاکہ 
 
زبان یادگار, کولکاتہ
زبان یادگار, کولکاتہ 
 
بیت المکرم, ڈھاکہ
بیت المکرم, ڈھاکہ 
 
کالی مندر, کولکاتہ, مغربی بنگال
کالی مندر, کولکاتہ, مغربی بنگال 
 
بنگال متحدہ سروس کلب
بنگال متحدہ سروس کلب 

حوالہ جات

ترمیم
  1. "THE WORLD; Exiled Feminist Writer Tells Her Own Story"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-11-26
  2. ^ ا ب "عارضی آبادی کل: مغربی بنگال"۔ Census of India, 2001۔ Office of the Registrar General & Census Commissioner, India۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-08-26
  3. "West Bengal – Human development fact sheet" (PDF)۔ United Nations Development Programme۔ 2001۔ 2005-04-28 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-03-01 {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |coauthors= (معاونت)
  4. "The World Factbook – Bangladesh"۔ کتاب حقائق عالم۔ 2001۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-03-01 {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |coauthors= (معاونت)
  5. "India STATS"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-07
  6. "World Gazetteer"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-06
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔