فرح ندیم

پاکستانی اداکارہ

فرح ندیم (انگریزی: Farah Nadeem) (ولادت: 3 جون 1970ء) پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ فرح ندیم ڈرامے، جال، بے شرم اور کم ظرف میں اپنے کرداروں کے لیے جانی جاتی ہیں۔

فرح ندیم
معلومات شخصیت
پیدائش 3 جون 1970ء (54 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ ،  ماڈل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگی اور کیریئر

ترمیم

فرح ندیم 3 جون 1970ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے جامعہ کراچی سے اپنی تعلیم مکمل کی۔[1] 1998ء میں، فرح ندیم نے بطور اداکارہ پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز کیا۔ سب سے پہلے وہ پی ٹی وی چینل کے ڈراموں میں نظر آئیں۔[2] فرح ندیم نے 1999ء میں ڈراما کشش، ٹیپو سلطان اور شام سی پہلے اور سال 2000ء میں، وہ کون ہے میں اداکاری کی۔[3] ان ڈراموں میں ان کی اداکاری سے لوگ بہت متاثر ہوئے اور فرح بہت مشہور تھی۔[4]

فلمو گرافی

ترمیم

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال ڈراما کردار چینل
2006ء دل، دیا، دہلیز صنم ہم ٹی وی
2006ء منزل (ٹی وی سیریز) Mehnaz اے آر وائی ڈیجیٹل
2010ء Dohri Khala اے آر وائی ڈیجیٹل
2011ء Dil Manay Na Sana's mother ٹی وی ون گلوبل
2011ء Ahmed Habib Ki Betiyan Humera ہم ٹی وی
2012ء Ek Tamanna Lahasil Si Anum ہم ٹی وی
2013ء Mein Hari Piya Sajida ہم ٹی وی
2013ء Khoya Khoya Chand Azra ہم ٹی وی
2013ء Tanhai Jia's mother ہم ٹی وی
2013ء - 2014ء Rukhsaar Sabia جیو ٹی وی
2013ء - 2014ء پیارے افضل Yasmeen's mother اے آر وائی ڈیجیٹل
2014ء - 2015ء ملکہ عالیہ Surraya جیو انٹرٹینمینٹ
2015ء Riffat Aapa Ki Bahuein Naeema اے آر وائی ڈیجیٹل[5]
2015ء Kanch Ke Rishtay Rushna PTV[6]
2015ء Shukrana Bilquis ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2015ء Mera Naam Yousuf Hai Bushra اے پلس انٹرٹینمینٹ[7]
2015ء Zinda Dargor Sonia's mother-in-law اے آر وائی ڈیجیٹل
2015ء Guzaarish Sara's mother-in-law اے آر وائی ڈیجیٹل[8][9]
2016ء Dharkan Samina ہم ٹی وی
2016ء Lagaao Najma ہم ٹی وی[10][11]
2016ء Besharam Shakira اے آر وائی ڈیجیٹل
2016ء Kathputli Zeenat ہم ٹی وی[12]
2016ء Khwab Saraye Zarina ہم ٹی وی
2017ء Moray Saiyaan Zarmina اے آر وائی ڈیجیٹل[13]
2017ء Kesi Ye Paheli Zainab اردو 1[14]
2017ء Bilqees Urf Bitto Sharmeen اردو 1[15]
2017ء Adhoora Bandhan Tabbassum جیو ٹی وی
2018ء Muhabbat Dard Bunti Hai Zara PTV
2018ء - 2019ء Mein Muhabbat Aur Tum Aliya Play TV
2018ء - 2019ء Balaa Saleha's mother-in-law اے آر وائی ڈیجیٹل
2018ء - 2019ء Qaid Tasneem جیو انٹرٹینمینٹ
2019ء Phir Wajah Kya Hui Rusba's mother-in-law اے پلس انٹرٹینمینٹ
2019ء Wafa Lazim To Nahi Anisa ٹی وی ون گلوبل[16][17]
2019ء Kam Zarf Surya جیو انٹرٹینمینٹ[18]
2019ء Jaal Arsal's mother ہم ٹی وی[19][20]
2019ء - 2020ء Kahin Deep Jaley Zeeshan's aunt جیو ٹی وی
2020 Tarap Salma ہم ٹی وی
2020ء Mann-e-Iltija Hania's mother اے آر وائی ڈیجیٹل
2020ء Mera Wajood Hamid's mother ایکسپریس انٹرٹینمینٹ

ایوارڈ اور نامزدگی

ترمیم
  • پی ٹی وی ایوارڈ - بہترین اداکارہ[21]

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Farah Nadeem Biography, Dramas"۔ Pakistan.pk۔ 2 جون 2020
  2. "PTV's new quarter begins with a tempting list of programs"۔ HIP۔ 10 جون 2020۔ 2022-10-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  3. "Farah Nadeem Biography"۔ Moviesplatter۔ 3 جون 2020۔ 2020-07-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  4. "Actress Farah Nadeem"۔ 2 جولائی 2020
  5. "Inteqam, Main Adhuri, and Riffat Apa ki Bahuein coming soon on ARY Digital"۔ HIP۔ 17 جون 2020۔ 2021-04-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  6. "'Kanch Ke Rishtay' details how greed and envy can destroy a family"۔ HIP۔ 12 جون 2020۔ 2021-07-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  7. "'Mera Naam Yousuf Hai' ends on a picture-perfect note"۔ HIP۔ 9 جون 2020۔ 2020-07-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  8. "'Guzaarish's' OST will take you back in time"۔ HIP۔ 11 جون 2020۔ 2020-07-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  9. "In conversation with the writer of 'Guzaarish'"۔ HIP۔ 13 جون 2020۔ 2022-08-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  10. "HUM TV's Drama 'Lagao': OST, Timings & Pictures"۔ Brandsynario۔ 6 جون 2020
  11. "Lagao (لگا‏ؤ) on Hum Tv"۔ Review.pk۔ 19 جون 2020
  12. "Kathputli – Upcoming Drama On HumTV"۔ Review.pk۔ 20 جون 2020
  13. "Moray Saiyaan Drama on ARY Digital: OST, Timings, Promo"۔ VeryFilmi۔ 8 جون 2020۔ 2021-06-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  14. "Kaisi Ye Paheli Drama on Urdu1: OST, Timings, Promo, Cast"۔ VeryFilmi۔ 7 جون 2020۔ 2021-03-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  15. "Sohai Ali Abro is all set to make her television comeback on Urdu1"۔ HIP۔ 18 جون 2020۔ 2020-09-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  16. "Wafa Lazim To Nahi cast"۔ TV One۔ 14 جون 2020۔ 2021-02-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  17. "Wafa Lazim Tou Nahi is Coming Soon on TVOne"۔ HIP۔ 15 جون 2020۔ 2020-10-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  18. "Kam Zarf cast"۔ HarpalGeo۔ 4 جون 2020
  19. "Jaal Drama on HUM TV: Story, Timings & Promo"۔ Brandsynario۔ 5 جون 2020
  20. "HUM TV's drama serial Jaal's teasers are out"۔ HIP۔ 16 جون 2020۔ 2020-10-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  21. "KARACHI: PTV awards for artists"۔ Dawn۔ 4 جولائی 2020