فروری 2019ء میں وفیات
یہ فروری 2019ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
فروریترميم
2ترميم
- ارمان لونی، پاکستانی سیاست دان، پشتون تحفظ موومنٹ رہنما[1]
3ترميم
- جولی ایڈمز، 92 سال، امریکی اداکارہ۔[2]
6ترميم
- مینفرڈ ایگن، 91 سال، جرمن طبیعیاتی حیاتیاتی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (1967ء)۔[3]
9ترميم
- مہیش آنند، 57 سال، بھارتی اداکار۔[4]
- شیلی لوبن، 50 برس، امریکی سابقہ فحش فلمی اداکارہ اور فُحش نگاری کی مخالف سرگرم کارکن۔[5]
11ترميم
- صبغت اللہ مجددی، 93 سال، افغان سیاست دان، سابق نگراں صدر افغانستان۔[6]
13ترميم
14ترميم
- فرانسس ڈی سوزا، 64 سال، بھارتی سیاست دان، نائب وزیر اعلیٰ گوا (2012ء–2017ء) اور رکن قانون ساز اسمبلی گوا (سنہ 1999ء سے)، سرطان۔[8]
19ترميم
- امیر گلستان جنجوعہ، 95 برس، پاکستانی فوجی افسر، گورنر صوبہ سرحد (1988ء تا 1993ء)۔[9]
23ترميم
- اسٹینلی وولپرٹ، 92 برس، امریکی ماہر تعلیم اور ماہر ہندویات۔[10]
حوالہ جاتترميم
- ↑ پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما ارمان لونی پولیس گرفتاری کی کوشش کے دوران میں ہلاک
- ↑ ‘Creature from the Black Lagoon’ Star Julie Adams Has Died (انگریزی میں)
- ↑ Manfred Eigen, 1967 Nobel chemistry laureate, dies at 91 (انگریزی میں)
- ↑ بالی ووڈ کے معروف ولن مہیش آنند اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے
- ↑ Anti-porn Crusader Shelley Lubben Passes Away (انگریزی میں)
- ↑ افغان صدر صبغت اللہ مجددی انتقال کر گئے[مردہ ربط]
- ↑ اردو کے ممتاز مترجم اور سینئر شاعر باقر نقوی انتقال کر گئے
- ↑ Goa BJP’s Christian face Francis D’Souza no more (انگریزی میں)
- ↑ خیبر پختونخوا رکے سابق گورنر میر گلستان جنجوعہ انتقال کر گئے
- ↑ ‘Jinaah of Pakistan’ author Stanley Wolpert passes away (انگریزی میں)