فرِیجون شوُان (جرمن میں : Frithjof Schuon) ( 18 جون، 1907ء - مئی 5، 1998ء ) ایک فلسفی ، صوفی ، اور مصنف تھا۔ جس نے فلسفہ، مذہب، الہامی وجہ اور تصوف پر کتابیں لکھیں۔ شیخ عیسی کو روایتی فلسفیانہ مکتب کے علمبرداروں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ روایتی نظریاتی فلسفیانہ مدرسہ جس کی بنیاد فرانسیسی صوفی فلسفی عبد الواحد یحییٰ (رینے گینوں) نے رکھی تھی۔ [8]

فریجوف شوان
 

معلومات شخصیت
پیدائش 18 جون 1907ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بازیل [3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 مئی 1998ء (91 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلومنگٹن   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سویٹزرلینڈ [4]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام [5]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تلمیذ خاص ابراہم بوچارڈٹ ،  مارٹن لنگز ،  سید حسین نصر   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلسفی ،  شاعر ،  مصور   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن [6]،  فرانسیسی [7]،  انگریزی ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر رینے گینوں ،  شنکر اچاریہ ،  افلاطون ،  ابن عربی ،  احمد علاوی   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک فلسفہ جاوید   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11924161q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/29101 — بنام: Frithjof Schuon
  3. ربط: https://d-nb.info/gnd/119544563 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  4. تاریخ اشاعت: 26 مارچ 2018 — https://libris.kb.se/katalogisering/75knrtcr0j7x4w6 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
  5. Frithjof Schuon
  6. http://www.helveticat.ch/search/query?match_1=MUST&field_1&term_1=Frithjof+Schuon&facet_lang=ger&sort=relevance&theme=Helveticat
  7. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11924161q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. www.onetradition.org https://web.archive.org/web/20240430081134/http://www.onetradition.org/۔ 30 اپریل 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2024  مفقود أو فارغ |title= (معاونت)