فرید ایکسپریس
فرید ایکسپریس پاکستان کی ایک ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور لاہور کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا نام بابا فرید الدین گنج شکر کے نام پر رکھا گیا جو ایک مشہور صوفی بزرگ اور شاعر تھے۔
فرید ایکسپریس Fareed Express | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
قسم سروس | ایکسپریس |
موجودہ آپریٹر | پاکستان ریلویز |
موقع حبالہ | www.pakrail.com |
روٹ | |
آغاز | کراچی شہر |
اسٹاپ | 44 |
اختتام | لاہور جنکشن |
فاصلہ | 1,248 کلومیٹر (775 میل) |
سروس فریکوئنسی | روزانہ |
ٹرین تعداد | 37 اپ (کراچی -> لاہور), 38 ڈاون (لاہور -> کراچی) |
بورڈ خدمات | |
کلاسز | ایکونومی |
بیٹھنے کا انتظام | دستیاب |
سونے کے انتظامات | دستیاب |
کیٹرنگ سہولیات | غیر دستیاب |
سامان سہولیات | دستیاب |
تکنیکی | |
ٹریک گیج | براڈ گیج |
یہ ٹرین ایکونومی کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ کراچی سے لاہور تک کا 1,248 کلومیٹر (775 میل) فاصلہ 23 گھنٹوں اور 30 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔
راستہ
ترمیمکراچی تا لاہور براستہ حیدر آباد، روہڑی، لودهراں، پاکپتن اور رائے ونڈ
اسٹاپز
ترمیم- کراچی شہر
- کراچی چھاونی
- لانڈھی
- کوٹری جنکشن
- حیدرآباد جنکشن
- اوڈیرو لال
- شهداد پور
- نواب شاہ
- پڈیدن
- محراب پور
- روہڑی جنکشن
- صادق آباد
- رحیم یار خان
- خان پور
- لیاقت پور
- ڈیرہ نواب صاحب
- مبارک پور
- سمہ سٹہ
- بہاولپور
- لودھراں جنکشن
- جام رانی واہ
- کہروڑ پکا
- میلسی
- نور شاہ
- وہاڑی
- مچھیاں والا
- بورے والا
- گاکو
- عارف والا
- پاکپتن
- حویلی لکھا
- واساوی والا
- بشیر پور
- احمد آباد
- کنگن پور
- کول موکال
- عثمان والا
- خندياں خاص
- قصور
- راجہ جنگ
- رائے ونڈ جنکشن
- کوٹ لکھپت
- والٹن
- لاہور چھاونی
- لاہور جنکشن