فضل اکبر (کرکٹ کھلاڑی)

(فضل اکبر (کرکٹر) سے رجوع مکرر)

فضل اکبر درانی (پیدائش: 20 اکتوبر 1980ء پشاور) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی تھے جنھوں نے 1997ء سے 1998ء تک 5 ٹیسٹ میچ اور 2 ایک روزہ کرکٹ کھیلے فضل اکبر نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کا اعزاز 1998ء میں جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے میچ میں حاصل کیا تھا۔ اس نے ابتدائی طور پر گیری کرسٹن کو آوٹ کرکے اپنی پہلی ٹیسٹ وکٹ حاصل کی، جو اس سے پہلے ان کا کیچ چھوڑنے کے بعد اپنی چھٹی گیند پر ان کو کریز سے رخصت کیا۔ وہ صرف چار مزید ٹیسٹ کھیلنے میں کامیاب ہوئے، ان کا آخری ٹیسٹ 2004ء میں تھا تاہم وہ 2009ء تک پاکستان میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتا رہا۔

فضل اکبر ٹیسٹ کیپ نمبر151
فائل:Fazal akber.jpeg
ذاتی معلومات
مکمل نامفضل اکبر درانی
پیدائش (1980-10-20) 20 اکتوبر 1980 (عمر 44 برس)
پشاور، کے پی کے پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 151)26 فروری 1998  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹیسٹ13 اپریل 2004  بمقابلہ  بھارت
پہلا ایک روزہ (کیپ 121)11 جنوری 1998  بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ17 جون 2001  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1996–2007پشاور
1997زرعی ترقیاتی بینک
1998–2000پاکستان کسٹمز
1999پاکستان کرکٹ ٹیم ریزرو
2001–2009پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز
2002–2008شمال مغربی سرحدی صوبہ اب خیبر پختونخوا
2006–2008پشاور پینتھرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس
میچ 5 2 136
رنز بنائے 52 7 846
بیٹنگ اوسط 13.00 7.00 8.72
سنچریاں/ففٹیاں -/- -/- 0/0
ٹاپ اسکور 25 7 32*
گیندیں کرائیں 882 72 23356
وکٹیں 11 600
بولنگ اوسط 46.45 21.31
اننگز میں 5 وکٹ 37
میچ میں 10 وکٹ n/a 7
بہترین بولنگ 3/85 9/116
کیچ/سٹمپ 2/- -/- 27/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 17 دسمبر 2017

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم