مرکزی مینیو کھولیں

فہرست ریاستہائے متحدہ کی ریاستوں کے بڑے شہر بلحاظ آبادی

یہ فہرست ریاستہائے متحدہ کی ریاستوں کے بڑے شہر بلحاظ آبادی (List of U.S. states' largest cities by population) ہے۔ اس کی معلومات 2010 کی مردم شماری کے مطابق ہیں۔

جدولترميم

ریاست سب سے زیادہ آبادی دوسرا سب سے زیادہ آبادی تیسرا سب سے زیادہ آبادی چوتھا سب سے زیادہ آبادی پانچواں سب سے زیادہ آبادی دار الحکومت اگر بصورت دیگر درج نہیں
  الاباما برمنگھم مونٹگمری موبیل ہنٹسویل ٹوسکالوسا [1]
  الاسکا اینکرایج جونیاؤ فیئر بینکس سیٹکا کٹچیکان
  ایریزونا فینکس ٹوسان میسا چانڈلر گلنڈیل
  آرکنساس لٹل راک فورٹ سمتھ فائیٹویل سپرنگڈیل جونسبورو
  کیلیفورنیا لاس اینجلس سان ڈیگو سان ہوزے سان فرانسسکو فرنسو سکرامنٹو (6)
  کولوراڈو ڈینور کولوراڈو سپرنگز ارورا فورٹ کولنز لیک ووڈ
  کنیکٹیکٹ برجپورٹ نیو ہیون سٹیمفورڈ ہارٹفورڈ واٹربری
  ڈیلاویئر ویلمینگٹن ڈوور نیوارک مڈل ٹاؤن سمیرنا
  فلوریڈا جیکسن ویل میامی ٹیمپا سینٹ پیٹرز برگ اورلینڈو تالاہاسی (7)
  جارجیا (امریکی ریاست) اٹلانٹا آگسٹا کولمبس ساواناہ ایتھنز
  ہوائی ہونولولو ہیلو1 کائلوا1 کاپولئی1 کنیوہ1
  ایڈاہو بویز نامپا میریڈیئن ایڈاہو فالز پوکاٹیلو
  الینوائے شکاگو ارورا راک فورڈ جولیٹ نیپرویل سپرنگفیلڈ (6)
  انڈیانا انڈیاناپولس فورٹ وین ایوانز ویل ساؤتھ بینڈ کارمل
  آئیووا دی موین سڈار ریپڈس ڈیونپورٹ سیو شہر واٹرلو
  کنساس ویچیتا اوورلینڈ پارک کنساس شہر ٹوپیکا اولیتھی
  کینٹکی لوئیزویل لیکسنگٹن باولنگ گرین اوینسبورو کوینگٹن فرینک فورٹ (14)
  لوویزیانا نیو اورلینز بیٹون روج شریوپورٹ لافائیٹ لیک چارلس
  میئن پورٹلینڈ لیوئسٹں بانگور ساؤتھ پورٹلینڈ آبرن آگسٹا (10)
  میری لینڈ بالٹیمور کولمبیا جرمن ٹاؤن سلور سپرنگ والڈورف ایناپولس (7)
  میساچوسٹس بوسٹن ووسٹر سپرنگفیلڈ لوویل کیمبرج
  مشی گن ڈیٹرائٹ گرانڈ ریپڈس وارن سٹرلنگ ہائٹس این آربر لینسنگ (6)
  مینیسوٹا منیاپولس سینٹ پال روچیسٹر ڈولوتھ بلومنگٹن
  مسیسپی جیکسن گلف پورٹ ہیٹیسبرگ ساؤتھایون بیلوکسی
  مسوری کنساس شہر سینٹ لوئس سپرنگفیلڈ انڈیپینڈینس کولمبیا جیفرسن شہر (15)
  مونٹانا بیلینگز میسولا گریٹ فالز بوزمین بوٹ ہیلینا (6)
  نیبراسکا اوماہا لنکن بلویو گرینڈ آئلینڈ کیرینی
  نیواڈا لاس ویگاس ہینڈرسن شمالی لاس ویگاس رینو سپارکس کارسن شہر (6)
  نیو ہیمپشائر مانچسٹر ناشوا کونکورڈ ڈیری روچیسٹر
  نیو جرسی نیوارک جرسی شہر پیٹرسن الزبتھ ایڈیسن ٹرنٹن (10)
  نیو میکسیکو آلبوکرک لاس کروسس ریو رینچو سانتا فے روزویل
  نیویارک نیو یارک بفیلو روچیسٹر یونکرز سیراکیوز البانی (6)
  شمالی کیرولائنا شارلوٹ رالی گرینزبورو ڈرہم ونسٹن سالم
  شمالی ڈکوٹا فارگو بسمارک گرینڈ فورکس مینوٹ ویسٹ فارگو
  اوہائیو کولمبس کلیولینڈ سنسیناٹی ٹولیڈو اکرون
  اوکلاہوما اوکلاہوما شہر تالسا نارمن بروکن ایرو لاٹن
  اوریگون پورٹلینڈ یوجین سالم گریشام ہلزبورو
  پنسلوانیا فلاڈیلفیا پٹسبرگ ایلن ٹاؤن ایری ریڈنگ ہیرسبرک (9)
  روڈ آئلینڈ پروویڈنس واروک کرانسٹون پوٹکیٹ مشرقی پروویڈنس
  جنوبی کیرولائنا کولمبیا چارلسٹن شمالی چارلسٹن/گرینویل ماؤنٹ پلیزینٹ راک ہل
  جنوبی ڈکوٹا سیو فالز ریپڈ شہر ایبرڈین بروکنگز واٹر ٹاؤن پیری (8)
  ٹینیسی میمفس نیشویل ناکسویل چٹانوگا کلارکسویل
  ٹیکساس ہیوسٹن سان انٹونیو ڈیلاس آسٹن فورٹ ورتھ
  یوٹاہ سالٹ لیک سٹی ویسٹ ویلی سٹی پرووو ویسٹ جورڈن اورم
  ورمونٹ برلنگٹن ایسیکس ساؤتھ برلنگٹن کولچیسٹر رٹلینڈ مونپلیے (15)
  ورجینیا ورجینیا بیچ نارفوک چساپیک رچمنڈ نیوپورٹ نیوز
  ریاست واشنگٹن سیئٹل سپوکین ٹاکوما وینکوور بلویو اولمپیا (22)
  مغربی ورجینیا چارلسٹن ہنٹنگٹن پاکرسبرگ مورگن ٹاؤن ویلینگ
  وسکونسن ملواکی میڈیسن گرین بے کینوشا راسین
  وائیومنگ شاین کیسپر لارامی جیلیٹ راک سپرنگز

حوالہ جاتترميم