ملائیشیا کے دار الحکومتوں کی فہرست
(فہرست ملائیشیائی دارالحکومت سے رجوع مکرر)
یہ فہرست ملائیشیائی دار الحکومت ہے۔
قومی دار الحکومت
ترمیمملائیشیا کا قومی دارالحکومت کوالالمپور ہے۔
2001ء میں حکومتی نشست کو کوالالمپور سے پتراجایا منتقل کر دیا گیا جو ایک منصوبہ بند شہر اور اب مغربی ملائیشیا کا انتظامی دار الحکومت ہے۔
لابوان مشرقی ملائیشیا کا انتظامی دار الحکومت ہے۔
لابوان اور پتراجایا دونوں کو خصوصی درجہ وفاقی علاقہ حاصل ہے۔
ریاستی دار الحکومت
ترمیمریاست | انتظامی دار الحکومت | شاہی دار الحکومت | تاریخی دار الحکومت |
---|---|---|---|
جوھر | جوھر بھرو | موار | جوھر لامہ, کوتا تنگی |
قدح | الور سیتار | الور سیتار (انک بوکت) | لیمبا بوجانگ |
کیلانتن | کوتا بھرو | کوتا بھرو | کوتا لاما |
ملاکا | ملاکا شہر | - | |
نگری سمبیلان | سرمبان | سیری مینانتی | |
پاہانگ | کوانتان | پیکان | پکان (1889–1898) ,کوالا لیپس (1898–1953) |
پینانگ | جارج ٹاؤن، پینانگ | - | |
پیراک | ایپو | کوالا کانگسر | تیلک انتان (1528–1877), تائپنگ (1877–1937) |
پرلس | کانگر | اراو | |
صباح | کوتا کینابالو | - | کودات (1882–1883), سنداکان (1883–1946) |
سراواک | کوچینگ | - | |
سلنگور | شاہ عالم | کلانگ | کلانگ, کوالالمپور (1880–1978) |
تیرنگانو | کوالا تیرنگانو | کوالا تیرنگانو |