فہرست ممالک فرانسیسی بطور سرکاری زبان

یہ فہرست ممالک فرانسیسی بطور سرکاری زبان ہے۔

سی آئی اے کتاب حقائق عالم کے مطابق دس بڑے سب سے زیادہ فرانسیسی بولنے والے ممالک۔ براہ مہربانی نوٹ کریں(اس بات پر توجّہ دیں) کہ فرانسیسی مراکش اور الجزائر کی سرکاری زبان نہیں ہے
دس بڑے سب سے زیادہ فرانسیسی بولنے والے ممالک (OIF) کے مطابق
شمار۔ ملک براعظم آبادی (2010)[1][2] تخمینہ فرانسیسی بولنے والے (2005)[3][4] جزوی فرانسیسی بولنے والے (2005) فرانسیسی بولنے والے، مکمل اور جزوی مشترکہ[5]
# - دنیا 7,045,000,000 دستیاب نہیں دستیاب نہیں 223,010,000
# - فرانسیسی بولنے والی دنیا 367,428,669[حوالہ درکار] دستیاب نہیں دستیاب نہیں 194,790,000
1.  جمہوری جمہوریہ کانگو افریقہ 67,827,000 6,080,000 25,110,000 31,190,000
2.  فرانس یورپ 65,447,000 62,492,900 دستیاب نہیں 65,057,790
3.  کینیڈا شمالی امریکا 34,207,000 7,741,955 2,848,745 10,590,700
4.  مڈغاسکر افریقہ 21,146,551 865,000 2,664,200 4,020,200
5.  کیمرون افریقہ 19,958,692 2,950,300 4,393,100 7,200,000
6.  آئیوری کوسٹ افریقہ 21,571,060 12,740,000 دستیاب نہیں 1,600,000
7.  برکینا فاسو افریقہ 16,287,000 695,000 دستیاب نہیں 3,260,000
8.  نائجر افریقہ 15,891,000 1,260,000 دستیاب نہیں 1,910,000
9.  سینیگال افریقہ 12,861,259 1,170,000 2,457,000 3,10,000
10.  مالی افریقہ 14,517,029 1,107,000 دستیاب نہیں 2,390,000
11.  روانڈا افریقہ 10,277,282 609,000 174,000 310,000
12.  بلجئیم یورپ 10,827,951 4,300,000 2,000,000 6,830,000
13.  جمہوریہ گنی افریقہ 10,324,437 2,000,000 4,000,000 2,270,000
14.  چاڈ افریقہ 11,274,337 1,940,000 دستیاب نہیں 1,610,000
15.  ہیٹی شمالی امریکا 10,188,000 5,664,000 5,622,500 4,280,000
16.  برونڈی افریقہ 8,519,005 390,000 234,000 680,000
17.  بینن افریقہ 9,212,000 739,200 1,402,800 2,940,000
18.  سوئٹزرلینڈ یورپ 7,782,520 1,509,600 2,072,000 5,400,000
19.  ٹوگو افریقہ 6,780,000 2,000,000 دستیاب نہیں 2,240,000
20.  وسطی افریقی جمہوریہ افریقہ 4,410,873 945,000 دستیاب نہیں 1,310,000
21.  جمہوریہ کانگو افریقہ 4,043,318 1,200,000 1,200,000 2,130,000
22.  گیبون افریقہ 1,501,000 1,120,000 دستیاب نہیں دستیاب نہیں
23.  اتحاد القمری افریقہ 734,750 312,200 دستیاب نہیں 150,000
24.  استوائی گنی افریقہ 700,401 100,000 200,000 190,000
25.  جبوتی افریقہ 888,716 159,800 450,000
26.  لکسمبرگ یورپ 506,953 430,000 20,000 440,000
27.  وانواٹو اوقیانوسیہ 239,651 99,000 دستیاب نہیں 99,000[حوالہ میں موجود نہیں]
28.  سیشیلز افریقہ 86,525 4,000 44,000 90,000
29.  موناکو یورپ 35,407 23,400 دستیاب نہیں 30,000

حوالہ جات

ترمیم
  1. "World Atlas"۔ World Atlas۔ 2010 estimates۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2012 
  2. "Google Public Data Explorer"۔ World Bank۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2012 
  3. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 20 جنوری 2010 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2013 
  4. Alexandre Wolff (2010)۔ La langue française dans le monde (PDF)۔ Paris: Nathan۔ 05 اپریل 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 7, 2012 
  5. members of OIF[مردہ ربط] and other countries آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ forumfrancophonie2012.org (Error: unknown archive URL)