بھارت، سری لنکا، پاکستان اور بنگلہ دیش میں جرم کے دو زمرے کیے گئے ہیں:

(١) قابل دست اندازی قانون (Cognizable offense laws)،
(٢) ناقابل دست اندازی قانون (Non-cognizable offense laws)۔

تعزیرات ہند کی تعریف کے مطابق قابل دست اندازی قانون ایسے جرائم ہیں جن میں گرفتاری کے لیے پولیس کو کسی وارنٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ضابطے کی رو سے پولیس کو ایسے معاملوں میں ایف آئی آر درج کرنا چاہئیے۔

اہم قابل دست اندازی جرائم

ترمیم
  • غداری
  • مہلک اسلحہ سے لیس ہوکر جرم کرنا،
  • عوامی خدمت گزار کی رشوت کا معاملہ،
  • آبروریزی
  • قتل
  • عوامی خدمت گزار نہیں ہونے پر بھی غلط طریقے سے خود کو عوامی خدمت گزار دکھا کر وردی دار باور کرانا۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 06 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2015 

خارجی روابط

ترمیم

بھارتی ذرائع

ترمیم