قابوس بن سعید بن تیمور آل سعید (انگریزی: Qaboos bin Said al Said، عربی: قابوس بن سعيد آل سعيد، (بلوچی: قابس بن سعید آل سعید)‏ [7]) سلطنت عمان کے سابقہ سلطان تھے۔انھوں نے 50 سال تک اپنے ملک عمان کی خدمت کی اور اسے ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔

صاحب جلال   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابوس بن سعید
(عربی میں: قابوس بن سعيد بن تيمور آل بو سعيدي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش نومبر 1940 (عمر 84 سال)
صلالہ، سلطنت عمان
وفات 10 جنوری 2020ء (80 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
السیب [4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات قولن سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مسقط و عمان (1940–1970)
عمان (1970–2020)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اباضیہ
زوجہ سیدہ نوال بنت طارق
(1976–1979)
تعداد اولاد 0   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد سعید بن تیمور
والدہ میزون بنت احمد
خاندان آل سعید   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سلطان عمان [5]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
23 جولا‎ئی 1970  – 10 جنوری 2020 
سعید بن تیمور  
ہیثم بن طارق آل سعید  
دیگر معلومات
مادر علمی رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مقتدر اعلیٰ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی ،  انگریزی ،  جاپانی ،  چینی زبان ،  جرمن ،  ہسپانوی ،  فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ برطانوی فوج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ فیلڈ مارشل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 رائل وکٹورین چین (2010)
جواہر لعل نہرو ایوارڈ (2004)[6]
 جی سی بی (1982)
 نائیٹ گرینڈ کراس آف دی رائل وکٹورین آرڈر (1979)
 آرڈر آف دی نیل (1976)
 نائیٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جورج (1976)
 نشان عبد العزیز السعود   (1971)
 ستارہ جمہوریہ انڈونیشیا
 رائل وکٹورین آرڈر
 آرڈر آف سینٹ مائیکل اور سینٹ جارج  
 آرڈر آف دی باتھ
 آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک
 نشان پاکستان  
 وسام عمان   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

 سلطان قابوس کی خدمات

ترمیم

1970 ء میں عمان کا تخت سنبھالنے والے سلطان قابوس 18 نومبر 1940ء کو عمان کے شہر صلالہ میں پیدا ہوئے۔گذشتہ طویل عرصے سے سلطنت عمان پر حکمرانی کرنے والے سلطان قابوس نے ابتدائی تعلیم عمان سے ہی حاصل کی۔انھوں نے 1960ء میں  برطانوی شاہی ملٹری اکیڈمی میں شمولیت اختیار کی اور پھر مغربی جرمنی میں برطانوی فوج میں کچھ عرصہ تربیت حاصل کی۔1964ء میں آبائی وطن واپس آئے اور یہاں انھوں نے اپنا زیادہ تر وقت اسلامی قانون اور عمانی تاریخ کے مطالعہ میں صرف کیا۔1970ء میں 29 سال کی عمر میں انھوں نے اپنے والد سید بن تیمور کا تختہ الٹا تھا جس کے بعد تیل کی دولت کا استعمال کرتے ہوئے انھوں نے عمان کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ سلطان قابوس بن سعید عمان کے تمام اہم اور بڑے عہدوں پر خود فائز رہے۔ وہ سلطنت عمان کے سلطان کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم، آرمی چیف، وزیر دفاع، وزیر خزانہ، وزیر خارجہ اور اسٹیٹ بینک کے گورنر بھی رہ چکے ہیں۔سلطان قابوس غیر شادی شدہ تھے اور ان کا کوئی وارث یا نامزد جانشین نہیں تھا۔ ان کا کوئی دوسرا بھائی بھی نہیں ،البتہ ایک بہن ہے۔سلطان قدوس کو ان کی بہترین سیاسی ، اقتصادی ، عسکری، سماجی اور ثقافتی خدمات کو عالمی سطح پر بھی سراہا گیا اور بیشتر ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔سلطان قابوس کی خدمات سلطان قابوس کو 2001ء میں حکومت پاکستان کی جانب سے نشان پاکستان کا اعزاز دیا گیا تھا جبکہ 2004ء میں جواہر لعل نہرو ایوارڈ بھی دیا گیا۔اکتوبر 2018ء میں سلطان قابوس نے اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کا  سلطان کی دعوت پر دورہ تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔نیتن یاہو گذشتہ 20 برس کے دوران عمان کا دورہ کرنے والے پہلے اسرائیلی وزیر اعظم تھے۔نیتن یاہو دورہ عمان کے دوران سلطان قابوس کی شخصیت اور ان کی دور اندیشی سے کافی متاثر ہوئے تھے۔

وفات

ترمیم

عمان کے سلطان قا بوس بن سعید 79 برس کی عمر میں وفات پا گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق سلطان طویل عرصے سے علیل تھے اور کینسر کے مرض میں مبتلا تھے وہ گذشتہ ماہ میں ہی بیلجیم سے طبی معائنے اور علاج کے بعد وطن واپس آئے تھے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. تاریخ اشاعت: 11 جنوری 2020 — الديوان السلطاني يعلن وفاة سلطان عمان قابوس بن سعيد — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جنوری 2020
  2. تاریخ اشاعت: 11 جنوری 2020 — Sultan of Oman dies, state media announces — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جنوری 2020
  3. تاریخ اشاعت: 11 جنوری 2020 — Muere el sultán de Omán a los 79 años y le sucede su primo Haizam bin Tariq — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جنوری 2020
  4. Oman’s long night: from rumour to reality as a nation learns of Sultan Qaboos’ death — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جنوری 2020
  5. https://twitter.com/OmanNewsAgency/status/1215786600027893760
  6. https://web.archive.org/web/20190402094610/http://iccr.gov.in/content/nehru-award-recipients — سے آرکائیو اصل
  7. Al Sa'id, Qaboos (1940–) – Personal history, Biographical highlights, Personal chronology, Influences and contributions, The world's perspective, Legacy آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ encyclopedia.jrank.org (Error: unknown archive URL)۔ Encyclopedia.jrank.org. Retrieved on 14 جولائی 2011.

بیرونی روابط

ترمیم

(مراجع)

ترمیم

(مراجع)

ترمیم